اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں آٹھ ہفتوں کے لیے طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ درخواست پر سماعت کررہا ہے، عدالت نے ہفتے کے روز اسی کیس میں نوازشریف کی منگل تک عبوری ضمانت منظور کی تھی۔
فیس بک کمینٹ