Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا وائرس،انگلش کرکٹرز کا سری لنکا میں ہاتھ باندھ کر کھیلنے کا اعلان۔۔عمران عثمانی
اہم خبریں

کورونا وائرس،انگلش کرکٹرز کا سری لنکا میں ہاتھ باندھ کر کھیلنے کا اعلان۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 4, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن:انگلینڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے کا باقاعدە آغاز 7 مارچ سے 3 روز ە پریکٹس میچ کے ساتھ کر رہی ہے. 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے کولمبو روانگی سے قبل کپتان جوئے روٹ اور انکے ساتھی کورونا وائرس کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں. ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ دورے کے دوران ایک دوسرے سے ہاتھ تک نہیں ملائیں گے.یہ فیصلہ اس لئے بھی حیران کن ہے کہ سپورٹس مقابلوں میں مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں سے ہاتھ تو ملایا ہی جاتا ہے جبکہ بعض اوقات گلے بھی ملاجاتا ہے اور بسا اوقات صورتحال اس قدر غیر متوقع ہوتی ہے کہ سپورٹس مین آف سپرٹ کے تحت ایسا کرنا اور ضروری ہوجاتا ہے. جوئے روٹ نے انکشاف کیا کہ ملکی ہیلتھ منسٹری سمیت اہم شخصیات سے رابطے میں ہیں اور رہیں گے کسی بھی ناگہانی صورتحال میں دورہ ختم بھی ہوسکتا ہے لیکن فی الوقت کھیلنے کیلئے تیار ہیں انہوں نے بتایا کہ ہم اس دورے کے دوران ایک دوسرے سے بھی ہاته نہیں ملائیں گے کیونکہ حالیہ جنوبی افریقا دورے میں متعدد پلیئرز مختلف بیماروں کا شکار بھی رہے ہیں. سری لنکا کے دورے میں کورونا وائرس سے بچاؤکے لئے خصوصی جیل سمیت تمام طبی سہولیات ہر پل ساتھ رکھیں گے.انگلش ٹیم کی یہ احتیاط اپنی جگہ لیکن سوال یہ ہے کہ گراؤنڈ میں کھلاڑی وکٹ حاصل کرنے پر نہ صرف ایک دوسرے سے ہاته ملاتے ہیں بلکہ خوشی مناتے بغلگیر بھی ہوجاتے ہیں.کیا آنے والے دنوں میں شائقین ہاتھ بندھے ہونے کی صورت میں کرکٹرز کو جشن مناتادیکھ سکیں گے؟اگر ایسا ہوا تو یہ اپنی جگہ ایک منفرد واقعہ ہوگا.انگلش کپتان جوئے روٹ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے دورہ سری لنکا میں کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے کی پابندی کے فیصلے کو حیرت اور مزاح کی نگاہ سے دیکھا رہا تھا کہ انکے اپنے ہی ساتھی کرکٹر نے کپتان کا مذاق اڑادیا اور یہی نہیں بلکہ اسکی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈالدی جسکے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ اور طنزیہ تبصرے سامنے آئے. انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے کولمبو روانگی کے موقع پر فاسٹ باؤلرسٹورٹ براڈ نے جہاز میں ویڈیو بنائی .انہوں نے ایک طرف وہ تحریر دکھائی جس میں لکھا تھا کہ کپتان جوئے روٹ اور انکے ساتھی کورونا وائرس کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں. ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سری لنکا کے دورے میں ایک دوسرے سے ہاتھ تک نہیں ملائیں گے.براڈ نے اسکے بعد تھوڑی دور بیٹھے اپنے کپتان روٹ کی طرف ہاتھ بڑھایا اور ان سے کہا کہ مجھ سے ہاتھ ملائیں گے .روٹ نے پہلے قدرے حیرت اور پھر غصہ سے دیکھا لیکن جونہی انکی نگاہ ویڈیو پر پڑی تو وہ ہلکا سا مسکرادیئے. یاد رہے کہ ایک دن قبل روٹ نے کہا تھا کہ بیماری سے بچنے کیلئے سری لنکا میں کھلاڑی کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے اور گراونڈ میں خوشی منانے کیلئے بھی ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کی بجائے ایک دوسرے کو مکے دکھائیں گے جسکا ہلکا سا مذاق ساتھی کرکٹر نے اڑادیا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کاتجزیہ۔۔حکومت نواز شریف کو واپس لاکر کون سا خزانہ بھرے گی؟
Next Article منتوں مرادوں کے بعد لاہور قلندرز کی پہلی کامیابی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات

جون 7, 2026

گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم

جون 7, 2026

مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے

جون 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.