Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»منتوں مرادوں کے بعد لاہور قلندرز کی پہلی کامیابی
اہم خبریں

منتوں مرادوں کے بعد لاہور قلندرز کی پہلی کامیابی

ایڈیٹرمارچ 4, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore qalandar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:پی ایس ایل میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 37 رنز سے شکست دے کر آخر کار فتح کا کھاتہ کھول ہی لیا۔منتوں اور مرادوں کے بعد یہ لاہور کی ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے۔لاہور قلندرز ٹیم نے لیگ کی تاریخ کا تیسرا بڑا اور موجودہ ایونٹ کا سب سے بڑا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجایا۔بین ڈنک اور سمت پٹیل کی عمدہ بلے بازی کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں پر 209 رنز بنائے۔
مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم 172رنز پر ڈھیر ہوگئی۔لاہور قلندرز کے ابتدائی 3بلے باز 8ویں اوور میں50 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔کرس لِین 27، فخر زمان 15اور محمد حفیظ بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوگئے۔چوتھی وکٹ کی شراکت میں بین ڈنک اور سمت پٹیل نے 73 گیندوں پر 155 رنز کی شراکت قائم کرکے لاہور قلندرز کا مجموعہ 200 کے پار لگانے میں مددکی۔یہ پی ایس ایل کی تاریخ میں چوتھی وکٹ کی سب سے بہترین اور مجموعی طور پر کسی بھی وکٹ کے لیے دوسری بہترین شراکت ہے۔اس سے قبل لیام لیونگ سٹون اور بابراعظم ایچ بی ایل پی ایس ایل میں157 رنز کی شراکت قائم کرچکے ہیں۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین بین ڈنک نے 43 گیندوں پر 93 رنز بنائے۔سمت پٹیل 40 گیندوں پر 71 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز ناکام رہے۔شین واٹسن اور جیسن رائے پر مشتمل اوپننگ جوڑی ٹیم کو محض 28 رنز کا آغاز فراہم کرسکی۔ جلد وکٹ گرنے کے باعث دفاعی چیمپئن کا مڈل آرڈر بھی مکمل دباؤکا شکار نظر آیا اور یکے بعد دیگرے آؤٹ ہوکر پویلین جاتے گئے۔شین واٹسن23، جیسن رائے 12، احسان علی 2، سرفراز احمد 9،اعظم خان 12اور محمد نواز 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔محمد نواز اور بین کٹنگ نے کچھ مزاحمت کی کوشش کی مگر وہ بھی میچ کا متوقع نتیجہ بدلنے میں ناکام رہے۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان65 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔بین کٹنگ نے 27گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیلی۔ فواد احمدنے 13رنزبنائے۔لاہور قلندرز کے سلمان ارشاد نے 4 جبکہ دلبر حسین، محمد فیضان اور سمت پٹیل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔میچ میں جارحانہ بلے بازی کرنے پر بین ڈنک کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل کرکٹ لاہور قلندرز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا وائرس،انگلش کرکٹرز کا سری لنکا میں ہاتھ باندھ کر کھیلنے کا اعلان۔۔عمران عثمانی
Next Article بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی پاکستان کے دورے سے پھر راہ فرار کی کوششیں۔۔عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.