کراچی : ملتان ایئر پورٹ پر اتوار کی شب ہونے والے آتشزدگی کے مبینہ واقعے کے بعد پی آئی نے تمام اے ٹی آر طیارے گرائونڈ کر دئے ہیں۔ ای ہفتے کے دوران طیاروںمیںآگ لگنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے ۔ مسافروں کے مطابق کل شب ملتان ایئر پورٹ سے روانگی کے فوراً بعد طیارے کے ایک انجن کو آگ لگ گئی تھی جس کے بعد پرواز منسوخ کر دی گئی ، تاہم پی آئی اے حکام کا اصرار تھا کہ آگ لگنے کا واقعہ پیش نہیںآیا ۔
فیس بک کمینٹ