Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»فیصلہ ساڑھے بارہ بجے : احتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست مسترد
اہم خبریں

فیصلہ ساڑھے بارہ بجے : احتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست مسترد

ایڈیٹرجولائی 6, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
panama
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف کی جانب سے ان کی واپسی تک فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایک گھنٹے بعد سماعت کرکے اس درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے، ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کا محفوظ فیصلہ ساڑھے 12 بجے سنایا جائے گا۔اس سے قبل کلثوم نواز کی تازہ میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کرتے ہوئے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی جانب سے وکیل امجد پرویز نے عدالت کے روبرو استدعا کی کہ میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہے اور نواز شریف کی لندن میں موجودگی ضروری ہے ۔امجد پرویزنے مزید کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق آئندہ 48گھنٹے تک فیملی کا کلثوم نواز کے ساتھ ہونا ضروری ہے ، لہٰذا سات روز کے لیے فیصلہ مؤخر کیا جائے۔نواز شریف کے وکیل سعد ہاشمی نےبھی فیصلہ مؤـخر کرنے کی درخواست پر دلائل دیے۔اس موقع پر نیب نے فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست کی مخالفت کردی، نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر جب کیس فیصلے کے لیے مقرر ہے درخواست دائر نہیں کی جاسکتی۔نیب پراسیکیوٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیصلہ محفوظ کرنے سے قبل درخواست دی جاسکتی تھی۔جس پر امجد پرویزنے کہا کہ قانون یہ کہتاہے کہ فیصلے کے وقت ملزم کی موجودگی ضروری ہے، ملزم کے مفرور ہونے کی صورت میں غیر حاضری میں فیصلہ دیا جا سکتا ہے۔عدالت نے فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت کو ایک گھنٹے کے لیے مؤخر کردیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن اور ادبی حلقے: واللہ اعلم / ڈاکٹر اختر شمار
Next Article این اے 154 : اسحاق بچہ اور عاصم ڈیہڑ سکندر بوسن سے جاملے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان

جون 30, 2026

میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 30, 2026

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم

جون 29, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان جون 30, 2026
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 30, 2026
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم جون 29, 2026
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.