Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»2025 ۔۔ تم نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا : رضی الدین رضی کی یاد نگاری
ادب

2025 ۔۔ تم نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

ایڈیٹرجنوری 1, 202612 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
2025
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ر سال ہم نئے سال کی آمد پر دکھوں کا گوشوارہ مرتب کرتے ہیں ۔۔ اور گزرے سال میں جدا ہونے والوں کو یاد کرتے ہیں ۔۔ ہر سال بہت سے دکھ ہماری جھولی میں ڈال جاتا ہے ۔ لیکن یہ جو 2025 تھا یہ مجھے میرے جیون کا اب تک کا سب سے بڑا صدمہ دے گیا ۔۔ میں اپنی ماں کی شفقت اور دعاؤں سے 28 نومبر کر محروم ہو گیا ۔ 2025 سے یہی گلہ ہے کہ اس نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ ۔۔ سال کا آغاز بھی والدہ کی علالت کے دوران ہوا تھا ، لیکن ہمیں یہ گمان نہیں تھا کہ وہ اسی برس ہم سے جدا ہو جائیں گی ۔ ہر سال امی کو نئے سال کی ڈائری دینا میرا معمول تھا ۔ قرآنی آیات والا کیلنڈر بھی ان کے کمرے میں آویزاں کرتا تھا ، آنے والے برس میں تو ایسا کچھ بھی نہیں ہو گا ۔
اور بھی بہت سے دوست اور احباب ہیں جو اسی 2025 کے دوران داغِ مفارقت دے گئے ۔ اس سے پہلے ڈاکٹر اختر علی سید اور برادرم علی نقوی کی والدہ کا چند روز قبل ہی سولہ نومبر کو ہوا تھا ۔ کئی جنازے تھے جن میں ہم شریک ہوئے اور جو ہمارے ساتھ ان جنازوں میں شریک تھے چند ہی روز بعد ان کے جنازے تیار ہو گئے ۔۔ امی کی وفات سے دو روز قبل ہم سابق ریذیڈنٹ ڈائیریکٹر ملتان آرٹس کونسل محمد علی واسطی کے جنازے میں شریک ہوئے تھے ۔اور امی کے جنازے کو کندھا دینے والے جواں سال شاہد بشیر کا اپنا جنازہ بھی دو روز بعد تیار تھا اسی برس دو مئی کو شاہد کے والد شیخ محمد امین نے داغِ مفارقت دیا ان دونوں باپ بیٹا کے ساتھ پریس کلب کے انتخابات کی بہت حسین اور دلچسپ یادیں وابستہ ہیں ۔ شاہد کی راؤوسیم اصغر سے دوستی تھی۔ وسیم کو ہم سے 26 اکتوبر 2025 کو رخصت کیا تھا ۔ اس سے پہلے 24 نومبر کو نام ور ماہر تعلیم براڈکاسٹر اور محقق نصراللہ خان ناصر کو بلاوا آیا ۔۔ ان کے ساتھ پہلی ملاقات 1990 کے عشرے میں سچل سرمست کانفرنس میں ہوئی تھی ۔۔ عرفان صدیقی صاحب کے ساتھ نظریاتی وابستگی تو نہیں تھی لیکن ان کی خوبصورت نثر کے ہم مداح تھے ۔۔ برادرم خالد مسعود خان نے ان کی کتاب کی تعارفی تقریب کی تو اس موقع پر ان سے ملاقات کا موقع بھی ملا ۔۔ ان کا اسی برس 11 نومبر کو انتقال ہوا ۔ستیہ پال آنند نظم کے لیجنڈ شاعر تھے برسوں سے امریکہ میں مقیم تھے ۔۔ کبھی میسنجر پر انہیں پیغام بھیجتا تو ضرور جواب دیتے تھے ۔۔ اسی طرح سٹاک ہوم میں پنجابی کے نامور ترقی پسند شاعر مسعود قمر صاحب مقیم تھے ۔ ان سے کبھی کبھار فون پر طویل گفتگو ہوتی تھی ۔۔ ہم ان سے اپنی جنم بھومی لائل پور کے قصے سنتے تھے ۔ بھٹو کے اس عاشق نے رخصتی کے لیے چار اپریل کا انتخاب کیا جو بھٹو صاحب کی پھانسی کا دن ہے ۔۔
ستائیس فروری کو سابق طالب علم رہنما فروق تسنیم لاہور میں انتقال کر گئے ۔ فاروق صاحب 1983 میں جلیل آباد میں ہمارے گھر کے قریب رہتے تھے ۔ پھر وہ لاہور منتقل ہو گئے اور اکثر فون پر رابطے میں رہتے تھے ۔۔ 13 مارچ کو سینئر ترقی پسند صحافی ارشد بٹ صاحب اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ۔چار مارچ شاعر اور مدرس شاہین کہروڑوی کی جدائی کا دن تھا 15 مارچ کو نامور ماہر تعلیم نقاد اور محقق ڈاکٹر اے بی اشرف کا انقرہ میں انتقال ہوا ۔ ان کی تدفین ملتان میں ہوئی بلاشبہ وہ ملتان کی تاریخ کے بڑے جنازوں میں سے ایک تھا ۔ آیئے دعا کرتے ہیں کہ آنے والے برس میں ہم سب ایسے صدموں سے محفوظ رہیں ۔۔
رضی الدین رضی
31 دسمبر 2025

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article2025ء : ناکام حکمرانی، بکھرتا نظام اور پسے ہوئے عوام : شاہ ولی اللہ جنیدی کی تحقیقی رپورٹ
Next Article سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ میں سال نو کی تقریبات میں دھماکا، 10 افراد ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 25, 2026

ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی

اپریل 24, 2026

عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.