Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں پانچ روپے کمی کا اعلان
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں پانچ روپے کمی کا اعلان

ایڈیٹردسمبر 15, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
petrol pakistan www.girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے اور پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 5 روپے سستا کردیا گیا ہے۔
خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 140 روپے اور 82 پیسے ہوگئی ہے۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 137 روپے 62 پیسے پر آگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے ایک پیسے کی کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد ان کی فی لیٹر قیمت بالترتیب 109 روپے 53 پیسے اور 107 روپے 6 پیسے ہوگئی ہے۔قبل ازیں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 30 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی تھی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے بتایا تھا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ پیپر وزارت خزانہ کو پہنچا دیا گیا۔
ورکنگ پیپر میں کہا گیا تھا کہ اوگرا نے پیٹرول کی ایکس ڈپو قیمت میں 10 روپے 30 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمت میں 8 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی کا حساب لگایا ہے۔ڈان کو ایک سینئر عہدیدار نے بتایا تھا کہ وزارت خزانہ، پیٹرولیم ڈویژن کی مشاورت سے ایک نظرثانی شدہ پیپر پر کام کر رہی ہے تاکہ آئل مارکیٹ کمپنیوں اور ڈیلرز سے ہونے والے معاہدے کے بعد ان کے کمیشن میں اضافوں کی مد میں پیٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 1.70 روپے اور 1.54 روپے کا اضافی چارج شامل کیا جا سکے۔
حکام کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زیادہ کمی دیکھی جاتی لیکن گزشتہ 15 روز میں روپے کی قدر میں کمی کو جزوی طور پر بین الاقوامی منڈی میں گراوٹ کے اثرات سے پورا کیا گیا۔
خیال رہے کہ یہ یکم ستمبر کے بعد قیمتوں میں پہلی کمی ہے جب پیٹرول اور ایچ ایس ڈی کی قیمت بالترتیب 118.30 روپے اور 115.03 روپے فی لیٹر تھی۔تاہم اس کے بعد سے قیمتیں بڑھتی رہیں اور پیٹرول کی قیمت 145.82 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر 142.62 روپے تک جاپہنچی تھیں۔
حکومت پیٹرول پر 2.34 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 9.80 روپے فی لیٹر جنرل سیلز ٹیکس اور پیٹرول پر 13.62 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 13.15 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی بھی وصول کر رہی تھی۔ اس کے علاوہ پیٹرول پر 11.33 روپے فی لیٹر کسٹم/ڈیمڈ ڈیوٹی اور ڈیزل پر اس مد میں 10.45 روپے فی لیٹر وصول کیے جارہے تھے۔دوسری جانب حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے میں ہر ماہ پیٹرول اور ایچ ایس ڈی پر پیٹرولیم لیوی 4 روپے فی لیٹر بڑھانے پر اتفاق کیا ہے تاکہ قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ 30 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پیٹرول پیٹرول سستا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقمر ساجد کا تجزیہ : ٹھیکیداری نظام ، یونین سازی اور لیبر قوانین
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم : زبان سنبھال کے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

اپریل 10, 2026

پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول کےجہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع

مارچ 10, 2026

سپلائی میں تعطل کا خدشہ : پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.