Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»خیبر پختوانخوا:دہشت گردی کے ذمہ دار سابق حکمران ،صوبہ کو نواز شریف کی ضرورت:مریم نواز
اہم خبریں

خیبر پختوانخوا:دہشت گردی کے ذمہ دار سابق حکمران ،صوبہ کو نواز شریف کی ضرورت:مریم نواز

ایڈیٹرفروری 9, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Maryam-Nawaz-before-JIT-1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایبٹ آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو 10 سال حکومت کرتے رہے، خیبر پختون خوا کو وسائل کی نہیں نواز شریف کی ضرورت ہے۔ایبٹ آباد میں مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو وسائل کی ضرورت نہیں ہے بلکہ خیبرپختونخوا کو اس وقت نواز شریف کی ضرورت ہے، میں خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں خود چل کر جاؤں گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قابل ذکر منصوبے ن لیگ کے دور میں بنے، ہر قابل ذکر منصوبے پر نواز شریف کا نام لکھا ہوا ہے ، میری آنکھیں ترس گئیں لیکن خیبر پختونخوا میں کوئی منصوبہ نظر نہیں آیا، بلین ٹری منصوبے کا نام سن سن کے ہمارے کان پک گئے۔
مریم نواز نے کہا کہ پشاور دھماکے کا کون ذمہ دار ہے جس میں سیکڑوں جانیں گئیں، پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو 10 سال حکومت کرتے رہے، خیبر پختونخوا کے وسائل کو بے دردی سے استعمال کرتے رہے، 10 سال میں خیبر پختونخوا میں لوگوں کو ان کا حق نہیں ملا۔
انہوں نے کہا کہ جو کہتا تھا کہ میں پشاور کو لاہور بناؤں گا اس نے لاہور کو بھی پشاور بنادیا، ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا گیا ایک ہزار نوکریاں ہی دکھا دو، کہتے تھے 300 ڈیم بناؤں گا پورے پاکستان کو ڈیم فول بنا کر چلتا بنا۔
مریم نواز نے کہا کہ لوگوں کو پتا ہونا چاہیے کہ عمران خان 4 سال کیا کیا ظلم کرتا رہا، شاہ محمود قریشی کل ٹی وی پر کہہ رہے تھے نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، نواز شریف کو جنہوں نے نکالا اس گروہ کا سرغنہ آپ کی جماعت کا سربراہ ہے، کون کون اس سازش میں شامل تھا قوم کو بتانا پڑے گا، صرف اعتراف جرم کافی نہیں اپنےلئے سزا بھی تجویز کریں۔
انہوں نے کہا کہ اس قوم کا کیا قصور ہے جس پر یہ ذہنی مریض لا کر مسلط کیا گیا، یہ جاتے جاتے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرگیا آج مہنگائی آئی ایم ایف کی وجہ سے ہے اور عمران خان کو آج مہنگائی یاد آرہی ہے، آج یہ کس مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں یہ مہنگائی ان کی وجہ سے ہے۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# PTI's Jail Bharo movemen #ail Bharo movement #ail Bharo tehreek #bushra bibi #bushra manika #damn fool #dams #farah gogi #ghari chor #gird o pesh #girdopesh #gogi #Khan made KP people “fool” #KP masses look up to Nawaz Sharif in difficult times #Maryam wants PTI's Jail Bharo movement to start with Bushra Bibi #murshid #peshawar #peshawar blast #Peshawar mosque attack #pinki #pinki peerni #PML-N #PTI chief #PTI chief Imran Khan #terrorims #terrorims in kpk #terrorims in pewshawar #tosha khana #tosha khana refrence imran khan Khyber Pakhtunkhwa maryam nawaz بشریٰ پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز جیل بھرو تحریک بشریٰ اور فرح گوگی کی گرفتاری سے شروع کی جائے: مریم نواز فرح گوگی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن 90 روز میں ہونے ہیں اس پر عدالتی فیصلے موجود ہیں: لاہور ہائیکورٹ
Next Article پارلیمنٹ نامکمل،قانون سازی متنازع،مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ممکن :سپریم کورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.