لاہور : معروف ترقی پسند افسانہ نگار ، نقاد اور دانشور رشید مصباح جمعرات کے روز لاہور میں انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر 71برس تھی ۔ انہوں نے فیصل آباد اور لاہور سے تعلیم حاصل کی وہ انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں سے وابستہ رہے ، رشید مصباح کے مضامین اور افسانوں کی متعدد کتب شائع ہوئیں ، وہ حلقہ ارباب ذوق لاہور کے سیکریٹری بھی منتخب ہوئے
فیس بک کمینٹ