Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»احمد شاہ ابدالی ، رنجیت سنگھ اور سید احمد ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ
اختصاریئے

احمد شاہ ابدالی ، رنجیت سنگھ اور سید احمد ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ

ایڈیٹرجولائی 2, 202014 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maharaja-ranjit-singh-
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رنجیت سنگھ ( 1839۔1780) کا مجسمہ تو ہم نے لاہورکے شاہی قلعہ میں اس کی بیوی رانی جنداں کے محل کے سامنے نصب کردیا ہے۔کیا اب ہم احمد شاہ ابدالی کو اپنے تعلیمی نصاب سے بھی خارج کریں گے جو پنجاب پرحملے کرتا اور یہاں کے عوام اور حکومتوں کولوٹ کرلے جاتا تھا رنجیت سنگھ نے ان افغان حملہ آوروں کی مزاحمت کی تھی اور پنجاب کے عوام کوان کے خلاف متحد کیا تھا۔ احمد شاہ ابدالی کی لوٹ مار اورقتل و غارت گری کے پیش نظرپنجابی میں ایک اکھان مشہور ہے کہ
کھاہدا پیتا لاہے دا تے رہندا احمد شاہے دا( جو کچھ کھا پیا لیا وہی فائدہ کیوں باقی جو کچھ ہے وہ تواحمد شاہ ابدالی نے لوٹ کرلے جانا ہے)
ہمارے ایک بیلسٹک میزائل کا نام بھی تواسی احمد شاہ ابدالی کے نام پر ہے اس کا کیا کرنا ہے۔اس کا نام بھی بدلیں گے یا نہیں۔پھرایک کردار اوربھی تو ہے جو ہمارے مذہبی سیاسی بیانیہ کا بنیادی پتھرہے۔وہ ہے سید احمد بریلوی۔ جو بریلی سے چند سو حواریوں کے لے کررنجیت سنگھ کے خلاف جہاد کرنے نکلا تھا اور موجودہ خیبر پختون خوا پہنچ کراس نےاپنی امامت کا اعلان کیا تھا۔اسےمذہبی بنیاد پرستی اور فرقہ پرستی کا بانی کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔اس نے مقامی پختون ثقافت کو غیراسلامی قرار دیتے ہوئے ّخالصٗ اسلام نافذ کرنے کی کوشش کی تھی۔
سید احمد کی اس مذہبی جنونیت کے سامنے رنجیت سنگھ ہی نے دیوار کھڑی کی تھی اوراس کے جرنیل ہری سنگھ نلوہ نے بالا کوٹ کے مقام پراس کو شکست دی تھی اوروہ ہلاک ہوا تھا۔ کیا ہم اپنے ریاستی اورسیاسی بیانیہ سے سید احمد اور اس کی جہادی فکر کوخارج کریں گے یا اس کو پہلے کی طرح چلنےدیں گے۔ہمارا سیاسی ورثہ رنجیت سنگھ ہے یا سید احمد۔ دونوں بیک وقت نہیں ہوسکتے۔ہمیں دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ رنجیت سنگھ بلا استثنا مذہب ریاست کے تمام شہریوں کے مساوی حقوق کا سمبل ہے جب کہ سید احمد مذہب کی بنیاد پر ریاست اورحکومت تشکیل دینےاورمذہب کی بنیاد پر تفریق اورامتیازی سلوک کا سمبل ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احمد شاہ ابدالی رنجیت سنگھ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیر اعظم نیازی کا تعفن زدہ ایک پیج۔۔ ارشد بٹ
Next Article معروف ترقی پسند ادیب اور دانشور رشید مصباح انتقال کر گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حسنین رضوی کا اختصاریہ : مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ اور جاہل مولوی

اگست 17, 2021

رنجیت سنگھ یا بھگت سنگھ؟۔۔حامد میر

جون 22, 2020

رنجیت سنگھ : پنجاب دھرتی کا بہادر سپوت ۔۔ مہر سخاوت حسین

جون 30, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.