Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اکتوبر 24, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ مودی "مْک مْکا” کے آثار : نصرت جاوید کا کالم
  • صاحبِ نقدِ ہنر ایاز صدیقی کاشعری رتبہ : امین جالندھری کا اختصاریہ
  • بلوچستان پولیس کے مغوی افسر کی لاش مل گئی: سات مزدور بھی اغوا ۔۔حکام
  • جمہوری سیاسی قیادت کا قحط : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • پنڈی ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی 18 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح، سیریز 1-1 سے برابر
  • ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی سفارش : اعلان آج ہی ہو گا : عظمیٰ بخاری
  • کسان کے "بھڑولے” کی گندم : نصرت جاوید کا کالم
  • سوری ارشد شریف : تیسری برسی پر حامد میر کا کالم
  • بخشیش دو یا بخشو بنو : وسعت اللہ خان کا کالم
  • دہشت و وحشت پھیلاتے طالبان کے "پاکستانی برادران” : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»راول پنڈی : شیخ رشید گرفتاری دیے بٍغیر واپس چکر : پولیس کارکنوں کو پکڑ کر لے گئی
اہم خبریں

راول پنڈی : شیخ رشید گرفتاری دیے بٍغیر واپس چکر : پولیس کارکنوں کو پکڑ کر لے گئی

رضی الدین رضیفروری 25, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کے تیسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کارکنان جمعے کو راولپنڈی کی کمیٹی چوک میں اکٹھے ہوئے جہاں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تین بجے کے بعد پہنچے، ہجوم سے خطاب کیا اور کچھ دیر بعد گاڑی میں سوار ہو کر اپنی رہائش گاہ لال حویلی کے لیے روانہ ہو گئے۔
انڈپینڈنٹ اردو کی نامہ نگار مونا خان کے مطابق کمیٹی چوک پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں نماز جمعہ کے بعد ہونا تھیں، جب پنجاب کے سابق وزیر اور
تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان سب سے پہلے پہنچے اور گرفتاری پیش کی۔
فیاض الحسن چوہان نے گرفتاری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا: ’میرا 17 سال سے نعرہ ہے، صلح ہو کہ جنگ، عمران خان کے سنگ ہوں۔‘انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے حلقے سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے 20 دوسرے کارکن پہلے ہی گرفتاری پیش کر چکے ہیں۔
سابق صوبائی وزیر کو جیل کی گاڑی میں سوار کرایا گیا، جو کمیٹی چوک سے روانہ تو ہوئی تاہم پولیس نے وین میں بیٹھے افراد بشمول فیاض الحسن چوہان کو مندرہ میں اتار دیا۔
اس موقع پر فیاض الحسن چوہان نے میڈیا کو بتایا: ’’راولپنڈی پولیس نے مندرہ ڈھابے پر اتارا ہے اور پولیس والے تمام کارکنوں کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔‘
پی ٹی آئی کی جانب سے جمعے کو راولپنڈی میں گرفتاری دینے والوں میں فیاض الحسن چوہان ،زلفی بخاری، صداقت عباسی اور اعجاز خان شامل ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کے 80 سے زیادہ کارکنوں نے بھی خود کو رضاکارانہ طور پر پولیس کے حوالے کیا۔
ایس ایس آپریشنز راولپنڈی کیپٹن (ر) عامر نیازی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’اگر کوئی کارِ سرکار میں مداخلت کرے گا تو قانونی طریقہ کار
کے تحت ہی گرفتاریاں ہوں گی۔‘
جمعے کو پانچ جیل گاڑیاں کمیٹی چوک لائی گئیں تھیں، جن میں سے تین گاڑیوں میں رضاکارانہ گرفتاری دینے والوں کو بھر کر جیل روانہ کیا
گیا۔
پی ٹی آئی کارکنوں میں سے کچھ منچلے کمیٹی چوک میں موجود چوتھی جیل گاڑی کی چھت پر چڑھ کر ڈانس کرتے بھی نظر آئے۔
کمیٹی چوک پر مرد کارکنوں کے علاوہ پی ٹی آئی کی خواتین کارکن کی بھی بڑی تعداد موجود تھی جو گھروں سے رضاکارانہ گرفتاری دینے کی غرض سے آئی تھیں۔
کمیٹی چوک میں موجود ایک خاتون کارکن کا کہنا تھا: ’جیل میں دال کھا لیں گے لیکن جیل ضرور جائیں گے۔‘
پاکستان تحریک انصاف کے ابتدائی پلان کے مطابق خواتین کارکنوں کی گرفتاریاں آخری مرحلے میں ہونا تھیں تاہم راولپنڈی سے سابق ایم پی اے فرح آغا کی سرپرستی میں خواتین کارکنان کی بڑی تعداد جیل جانے کے لیے کمیٹی چوک پہنچیں۔
فرح آغا نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ وہ زمان پارک کے باہر بھی ڈیوٹی کرتی رہی ہیں یہاں بھی گرفتاری دینے میں انہیں کوئی مشکل نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں اپنے بچوں کو بتا کر آئی ہوں کہ ان کے مستقبل کے لیے گرفتاری دینے جا رہی ہوں۔‘
(بشکریہ :انڈپینڈنٹ اردو)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

راول پنڈی شیخ رشید
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجیل بھرو تحریک علامتی تھی : شاہ محمود کی رہائی کے لیے بیٹے کی منتیں ۔ عدالت میں قہقہے
Next Article عطا ء الحق قاسمی کاکالم:جاوید اختر سے دوسرا مکالمہ!
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

پنڈی ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی 18 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح، سیریز 1-1 سے برابر

اکتوبر 23, 2025

پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں، آج بھی خواہش ہے تعلقات بہتر ہو جائیں، کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا، شیخ رشید

نومبر 17, 2024

شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بری

نومبر 15, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ مودی "مْک مْکا” کے آثار : نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 24, 2025
  • صاحبِ نقدِ ہنر ایاز صدیقی کاشعری رتبہ : امین جالندھری کا اختصاریہ اکتوبر 24, 2025
  • بلوچستان پولیس کے مغوی افسر کی لاش مل گئی: سات مزدور بھی اغوا ۔۔حکام اکتوبر 24, 2025
  • جمہوری سیاسی قیادت کا قحط : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اکتوبر 23, 2025
  • پنڈی ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی 18 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح، سیریز 1-1 سے برابر اکتوبر 23, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.