Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»صائمہ صادق کا اختصاریہ : کال کوٹھڑی اور بے گناہ بیٹیاں‌
اختصاریئے

صائمہ صادق کا اختصاریہ : کال کوٹھڑی اور بے گناہ بیٹیاں‌

ایڈیٹرجولائی 9, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وقت اتنا ظالم ہوتا ہے کہ ہر سانس پہ لگان لیتا ہے ۔واہ! اللہ میاں! آپ تو جب کسی سے بہت خوش و راضی ہوتے ہیں وہاں بیٹی کا جنم ہوتا ۔پھر ایسا کیوں کہ کبھی شوہر تو کبھی بیٹے کے قرض کا لگان چکتا کروں ۔۔جو مجھ پہ بنتا ہی نہیں ۔۔۔۔جن رشتو ں کا لگان بھرتے بھرتے سانسیں اکھڑ جاتی ہیں۔وہ تو دھوپ میں سایہ دینے سے کتراتے ہیں۔تپتے صحرامیں ریت خون چوستی ہے۔۔۔۔۔اور ہڈیاں انگڑائی لینے لگتی ہیں‌۔
تیز ہواؤ ں کے تپتے جھرونکے ہر پور کو جھلسا دیتے ہیں‌۔۔۔۔رامی نے دعا سے ہاتھ اٹھایا تو دامن آنسوؤ ں سے تر تھا ۔۔ایسی ہچکی بندھی کہ رات کے آخری پہر تک رہی۔یہ سوال ۔۔۔ اس کی آنکھوں کی پتلی کی سوجن اور لالی کو کبھی کم نہ ہونے دیتے ۔۔۔منگل کی دوپہر کالے رنگ کے اوباۓ میں ملبوس کوئی جیل میں داخل ہوا ۔۔۔۔۔وہ اس شوہر کے قتل میں عمر قید کی سزا بھگت رہی تھی جو اس کا جہاں تھا ۔۔۔۔صرف چند ٹکوں کی خاطر اس پہ ایسا بہتان لگا کہ یہ کا ل کوٹھری اس کا مستقبل بن گئی ۔۔۔۔۔جب احمد نے سب رامی کے نام کرنا چاہا تو اس کے چچا زادوں نے چال چلی اور احمد کو قتل کر ڈالا ۔۔۔۔۔۔۔۔
آج اتنے سال بعد کسی اپنے کی آمد کا سن کر بے ساختہ خوشی اس کے چہرے پہ پھیل گئی ۔۔۔۔ منسہ تو تو کیوں آئی ہے ۔تجھے نہیں پتا یہاں درندے ہر وقت منہ سے رال ٹپکاتے ہیں ۔۔۔
جانتی ہو ں گیٹ سے لے کر یہاں پہنچنے تک سر سے پاٶ ں میرا تعاقب کیا گیا ۔۔۔۔انتظار گاہ میں تو حد ہی ہو گئی ۔۔جب شناختی کارڈ رجسٹر پہ اندراج کے لیے دیا تو ۔۔۔۔۔۔اک کے بعد دوسرے سپاہی نے عورتوں کے کارڈ کو ایسے دیکھا کہ ان کی آنکھ کی گولی کارڈ پہ لگی تصویر پہ ایلفی سے چپک گئی ۔۔۔۔۔
کچھ دیر کی خاموشی ۔۔۔۔۔۔۔
منسہ رامی کی چھوٹی بہن تھی جسے ماں کے بعد اس نے ماں بن کے پالا تھا ۔۔۔
آپا آدھے گھنٹے کی ملاقات اور اس کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے ۔۔۔ منسہ میں جن کی ماں ہوں ۔۔۔اتنے سال ہو گئے انہوں نے پلٹ کے پوچھا تک نہیں ۔وہ باپ کی چھوڑی دولت پہ عیاشی کر رہے یہ بھول گئے کہ کوئی عورت تھی جس نے ان کو جنما تھا ۔۔۔
وہ زندگی کا سکھ لوٹ رہے تھے اور کال کوٹھڑی میں ممتا پل پل تڑپ رہی تھی۔۔۔۔۔وہ اس احساس کو قریب بھی نہیں بھٹکنے دیتے اور اس احساں کو روند چکے تھے۔۔۔۔۔۔
آدھے گھنٹے کی اس ملاقا ت میں بچو ں کی خبر لینا چاہتی یہ سننا چاہتی کہ وہ بھی اسے یاد کرتے ۔۔۔۔منسہ جھوٹے دلاسے دیتی کہ اس کی روح اور چھلنی نہ ہو ۔۔۔۔۔۔جیل میں صرف رامی نہیں بلکہ ایسی اور بھی جانے کتنی بیٹیاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو جوانی سے بڑھاپے کو پہنچ گئی ۔۔۔۔۔۔بڑے سے بڑا گناہ کرنے پہ بھی دولت رکھنے والوں کو چھوڑ دیا جاتا ۔۔۔۔۔رامی کے ساتھ جیل میں جتنی بھی قیدی ہیں وہ کسی بڑے گھر کی دہلیز سے نہیں آئیں‌تبھی وہ آج تک حوالات کی چو کھٹ پہ پڑی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
زندگی جینے پہ سب کا حق ہے ۔۔۔۔پر یہ طاقت کہاں سے لائیں یہ بییٹاں کہ باہر کی کھلی فضا میں سانس لے سکیں ۔۔۔۔۔۔۔جب تک جیئیں گی ان کو دنیا سزا دیتی رہے گی ۔۔۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزعیم ارشدکا کالم:پاکستان پرافغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے ممکنہ اثرات
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:خوش ’’آم‘‘ دید!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 25, 2026

ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی

اپریل 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.