Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سمیع ابراہیم کا نام ایگزٹ کنٹرول سے نکالنے میں تاخیر : اسلام آباد ہائیکورٹ برہم
اہم خبریں

سمیع ابراہیم کا نام ایگزٹ کنٹرول سے نکالنے میں تاخیر : اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

ایڈیٹراپریل 6, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sami ibrahim
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی سمیع ابراہیم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست نمٹادی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئیر صحافی سمیع ابراہیم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالتی احکامات کے باوجود سمیع ابراہیم کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ سے ایک گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے کہا کہ سیکریٹری داخلہ وجوہات بتائیں کہ سمیع ابراہیم کا نام ای سی ایل سے کیوں نہیں نکالا ؟
جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے ریمارکس دیے کہ اگر سیکریٹری داخلہ نے تسلی بخش جواب نہ دیا تو ایس ایچ او کو گرفتاری کا حکم دے دیں گے۔بعد ازاں، سماعت میں ایک گھنٹے کا وقفہ کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سمیع ابراہیم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
عدالت نے 2:30 بجے تک سیکریٹری داخلہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی حکم کے باوجود 11 بجے تک سیکریٹری داخلہ عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈی جی پاسپورٹس رستے میں ہیں کچھ دیر بعد پہنچ جائیں گے، جس پر جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے استفسار کیا کہ وہ آکر کیا کہیں گے، انہیں وزارت داخلہ نے کہا تھا۔
عدالت نے کہا کہ 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کے عوض قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رہے ہیں۔صحافی سمیع ابراہیم کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر دوبارہ سماعت شروع ہوئی، ڈی جی پاسپورٹس عدالت کے سامنے پیش ہوگئے۔ڈی جی پاسپورٹس نے بتایا کہ عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے سمیع ابراہیم کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکال دیا تھا، اس کے بعد اسلام آباد پولیس کی درخواست پر اب نام ای سی ایل پر ڈال گیا ہے۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ پہلی درخواست نمٹا رہے ہیں اب پھر پٹشنر نئی پٹیشن فائل کر سکتے ہیں۔عدالت نے ڈی جی پاسپورٹس کے بیان کے بعد درخواست نمٹا دی۔
( بشکریہ :ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سمیع ابراہیم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleناقہ لیلیٰ، اندھیری رات اور تاریخ کا اندھا موڑ
Next Article جمہوریت کیوں ضروری ہے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

صحافی سمیع ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.