Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»گدھا ریس کیسے جیتا ؟‌زمبابوے کی کہانی ۔۔ شاہد خان
کالم

گدھا ریس کیسے جیتا ؟‌زمبابوے کی کہانی ۔۔ شاہد خان

ایڈیٹراگست 15, 20186 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Donkey-Race-3
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

زمبابوے میں لوگوں نے گھوڑوں کی ریس کروانے کا فیصلہ کیا سب نے ریس کے لیے اپنے اپنے گھوڑے تیار کئیے اچانک زمبابوے کی فوج کے چند جرنیلوں اور چند ججوں نے کھپ ڈال دی کہ ہمیں بھی کھلاؤ ہم بھی ریس میں حصہ لیں گے تو زمبابوے کے لوگوں نے کہا کہ آپ اس ملک کے اہم ادارے ہیں آپ لوگوں کو زیب نہیں دیتا کہ سویلینز کے ساتھ مقابلہ کریں لیکن وہ بضد تھے آخر زمبابوے کے لوگوں نے طاقت کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے کہا کہ ٹھیک ہے آپ بھی اپنا شوق پورا کر لیں اب زمبابوے کے اداروں نے بہت ڈھونڈا لیکن انہیں کہیں سے گھوڑا نہیں ملا آخر انہوں نے ایک گدھے کو ریس میں ڈال دیا زمبابوے کے لوگوں نے کہا یہ آپ کیا کر رہے ہیں یہ گدھا تو گھوڑوں کا مقابلہ نہیں کر سکے گا اور آپ ریس ہار جائیں گے یہ زمبابوے کی عوام کو قبول نہیں کہ اس کے اداروں کی بدنامی ہو اس پر زمبابوے کے چند جرنیل اور ججز نےکہا کہ آپ دیکھتے جائیں ہم آپ کو یہ ریس جیت کر دکھائیں گے اب انہوں نے اپنے گدھے کو جتانے کے لیے ریس کے تمام قوانین تبدیل کر دیے ریس کی اختتامی لائن گھوڑوں کے لئے دور اور گدھوں کے لیے نزدیک ترین رکھ دی اسی طرح تمام قوانین کو روند ڈالا لوگ ڈر کے مارے چپ کر گیے کہ اب ان اداروں سے کیا مقابلہ کریں پھر ایک دن آیا کہ ریس شروع ہو گئی تمام گھوڑے سرپٹ دوڑنے لگے لیکن گدھا نہ دوڑا اسے سمجھ ہی نہ آئی کہ کرنا کیا ہے گدھے کے مالکوں نے اسے دھکے دئیے ڈنڈے مارے لیکن وہ نہ چلا انہوں نے سوچا کہ یہ ریس تو ہم ہار جائیں گے حکم دیا کہ تمام گھوڑوں کو روک لیا جائے لہذا تمام گھوڑے بھی روک دئیے گئے اور ایک ایک کر کے ان گھوڑوں کو ریس سے باہر نکال دیا زمبابوے کی عوام بڑی پریشان ہوئی کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے اگر آپ کا گدھا ریس جیت نہیں سکتا تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے زمبابوے کے اداروں نے لوگوں کو ڈرایا دھمکایا اور کہا جو ہمارے خلاف بات کرے اسے بھی جیل میں بند کر دو کچھ کو اٹھا لیا گیا اور باقیوں کو خاموش کرا دیا گیا مرتے کیا نہ کرتے زمبابوے کے لوگ چپ کر کے تماشا دیکھنے لگے اب میدان صاف تھا اور گدھا اکیلا ریس کے لیے تیار کھڑا تھا ریس شروع ہو گئی لیکن گدھا ٹس سے مس نہ ہوا بڑی مشکل سے گدھے کو گھسیٹ کر اختتامی لائن تک پہنچایا اور گدھا جیت گیا کتنے دنوں تک زمبابوے میں جشن کا سماں رہا لیکن زمبابوے کی عوام نے اپنے اداروں کو صرف اتنا کہا کہ بلاشبہ آپ اس ملک کے طاقتور ادارے ہیں آپ سے عوام مقابلہ نہیں کر سکتے اور آپ کا گدھا ریس بھی جیت گیا ہے لیکن جیتنے کے بعد بھی گدھا گدھا ہی رہے گا گھوڑا نہیں بن سکتا. یہ کہانی زمبابوے کی ہے کوئی غلط مطلب نہ نکالے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے
Next Article سرکاری جھوٹ صدق دل کے ساتھ : صدائے عدل / قیصر عباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر

مئی 9, 2026

معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 8, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی  مئی 9, 2026
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.