Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»اقبال سراج نے ن لیگ کا ٹکٹ دو کروڑ میں خریدا ؟ ۔۔ صہیب اقبال
اختصاریئے

اقبال سراج نے ن لیگ کا ٹکٹ دو کروڑ میں خریدا ؟ ۔۔ صہیب اقبال

ایڈیٹرجولائی 3, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rana iqbal siraj
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 219 میں رانا اقبال سراج کو ٹکٹ دیا۔ 2013 کے انتخابات میں اس حلقہ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر رائے منصب علی جیتے لیکن اس بار ٹکٹ نہ ملنے پر وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر امید وار ہیں۔اس حلقے میں رانا اقبال سراج مسلم لیگ ن، ڈاکٹر اختر ملک پاکستان تحریک انصاف جبکہ رائے منصب علی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں۔ رائے منصب علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے ایک جعلی کھاد بنانے والے کو ٹکٹ دیا یہ ٹکٹ اس حلقے کے مسلم لیگ ن کے ایم این اے عبدالغفار ڈوگر نے دو کروڑ لے کر دیا۔رانا اقبال سراج ایک غیر معروف ن لیگی رہنما ہیں۔ وہ گزشتہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کی انتخابی مہم کے اخراجات برداشت کرتے تھے اس بار عبدالغفار نے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ ہی رانا اقبال سراج کو دیا۔29 جولائی کو محکمہ زراعت کی ٹیم نے مسلم لیگ ن کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار رانا اقبال سراج کے کھاد کے گودام پر چھاپہ مارا۔ جس پر رانا اقبال سراج نے مزاحمت کی۔ میڈیا کو بیان دیا کہ حساس اداروں نے انہیں بلایا اور کہا کہ مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر انتخابات مت لڑیں یہ بھی الزام لگایا کہ ان پر حساس اداروں نے تشدد کیا ہے جس پر نواز شریف نے لندن سے بیان دیا کہ ان کے امیدواروں کو ہراساں کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک بھر میں پریشان ہیں۔30 جون کو رانا اقبال سراج نے ویڈیو پیغام بھیجا کہ وہ غلط فہمی کا شکار ہوا اس کے گودام پر چھاپہ حساس اداروں نے نہیں بلکہ محکمہ زراعت نے مارا وہ اپنا الزام واپس لیتے ہیں۔ رانا اقبال سراج نے کہا کہ وہ غلط فہمی کا شکار ہو گئے تھے تاہم پہلا بیان پریشانی کے عالم میں دیا جس پر شرمندہ ہوں۔’میں اپنے ملکی اداروں کی دل سے عزت کرتا ہوں. اپنا تردیدی بیان بھی دیا ہے۔ اب انتخاب میں بھرپور مہم چلاؤں گا۔’محکمہ زراعت کے سینئر افسر نے نام نہ ظاہر کرنے پر بتایا کہ رانا اقبال سراج عرصہ دراز سے جعلی کھاد تیار کر رہا ہے اس کے حوالے سے سپیشل برانچ پولیس نے بھی ماضی میں رپورٹ کی لیکن اس وقت اس علاقے کے ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کارروائی سے روک دیتے تھے تاہم اب نگران حکومت ہے اب کسی قسم کا دباؤ نہیں تو کارروائی کی ہے۔ رانا اقبال سراج جعلی کھاد پورے جنوبی پنجاب میں سپلائی کرتا ہے اس کا کل کاروبار ڈیڑھ ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔رانا اقبال سراج کے الزامات اور تردیدی بیان کے حوالے سے ہم نے شاہ محمود قریشی سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ رانا اقبال سراج کے تردیدی بیان نے نواز شریف کے بیان کی تردید کر دی، مسلم لیگ ن کو چاہیے کہ ایسے امیدوار سے ٹکٹ واپس لے اور کارروائی کرے اور میاں صاحب بھی اپنا بیان واپس لیں۔انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نہیں بلکہ ملک کا کوئی بھی شہری پاک فوج کیخلاف چھوٹا پروپیگنڈا برداشت نہیں کرے گا۔دوسری طرف الیکشن کمیشن نے بھی صورتحال کا نوٹس لے لیا اور متعلقہ حکام کو تحفظ فراہم کرنے کا کہا ہے۔
( بشکریہ :لوک سجاگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاہور ، لاوارث ۔ شدید بارش نے تباہی مچا دی ۔ چھ افراد ہلاک
Next Article شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ جمعے کو سنایا جائے گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک

مئی 5, 2026

جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک

مئی 5, 2026

کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم

مئی 4, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.