Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاہور ، لاوارث ۔ شدید بارش نے تباہی مچا دی ۔ چھ افراد ہلاک
اہم خبریں

لاہور ، لاوارث ۔ شدید بارش نے تباہی مچا دی ۔ چھ افراد ہلاک

ایڈیٹرجولائی 3, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rain-in-lahore
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: مون سون کی بارش نے لاہور میں تباہی مچا دی، شہر کا کوئی والی وارث نہیں، نگراں وزیر اعلیٰ لاہور کو پانی میں‌ڈوبا چھوڑ کر ملتان چلےگئے ۔ سڑکیں اور گلیاں تالاب میں تبدیل ہوگئیں جبکہ رابطے منقطع ہوگئے، لوگ گھر وں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ 177ملی میٹر بارش ریکارڈ نے انتظامیہ کی کارگردگی کا پول کھول دیا۔ مون سون کے بادلوں نے لاہور کی ترقی کو پانی پانی کر دیا، بارش سے پورا شہر لاک ڈاؤن ہوگیا، انڈر پاسز سوئمنگ پول میں تبدیل ہوگئے۔ کوئی علاقہ ایسا نہیں جو ندی نالوں کا منظر پیش نہ کر رہا ہو، شہر میں اہم سڑکیں بھی پانی میں ڈوبی ہیں۔ جگہ جگہ کھڑا پانی انتظامیہ کو منہ چڑا رہا ہے، کوئی پانی نکالنے والا نہیں، واسا کا عملہ بھی غائب ہے جس سے شہری خوار ہو رہے ہیں۔ بارش نے ریلوے کا پہہ جام کر دیا ہے، ریلوے ٹریک ندی نالوں کا منظر پیش کر رہا ہے۔ ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے سے مسافر دربدر ہیں۔ طوفانی بارش کے باعث پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا، لوگ محصور ہو کر رہ گئے، لاہور ہائیکورٹ میں بارش کا پانی جمع ہونے سے وکلا اور سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جی پی او کے قریب سڑک میں شگاف پڑ گیا، گہرے شگاف میں پانی تیزی سے گرنے لگا ہے جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ بارش کے باعث شہر میں بجلی غائب ہوگئی، 200 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے، کئی علاقے بجلی سے محروم ہیں، مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد زندگی کی بازی ہا ر گئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، بارش کا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بارش لاہور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article”سیاسی یتیموں کا مقابلہ کروں گا “: بلاول کی انتخابی ریلی کا رات بھر سندھ میں سفر
Next Article اقبال سراج نے ن لیگ کا ٹکٹ دو کروڑ میں خریدا ؟ ۔۔ صہیب اقبال
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

کراچی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی: 23 افراد ہلاک، مزید بارش کا امکان

مارچ 19, 2026

محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

جنوری 15, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.