Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»”سیاسی یتیموں کا مقابلہ کروں گا “: بلاول کی انتخابی ریلی کا رات بھر سندھ میں سفر
اہم خبریں

”سیاسی یتیموں کا مقابلہ کروں گا “: بلاول کی انتخابی ریلی کا رات بھر سندھ میں سفر

ایڈیٹرجولائی 3, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal bhutto
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

حیدر آباد : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کا بھی بہت سے انکل ساتھ چھوڑ گئے تھے، اب کچھ انکل اور آنٹیاں مجھے بھی چھوڑ رہے ہیں مگرپروا نہیں ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی انتخابی مہم کے دوران رات بھر سفرکیا، ان کی مسلسل 17گھنٹے کی انتخابی مہم صبح 5 بجے تک جاری رہی۔بلاول کا قافلہ گھارو، ٹھٹھہ، سجاول، گولارچی، بدین، ٹنڈو محمد خان سے ہوتا ہوا حیدر آباد پہنچا۔بلاول بھٹو زرداری صبح ساڑھے 4بجے حیدرآباد پہنچے تو آتش بازی کا شاندارمظاہرہ کیا گیا، ریلی سے خطاب میں بلاول نےکہا کہ بھٹو اور بے نظیر کی طرح بلاول بھی وعدے پورے کرے گا، ملک کی تقدیر بدلے گا، فوڈ کارڈ اور کسانوں کو بلا سود قرضہ دیں گے، سمندر کا پانی میٹھا کر کے مہیا کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو نے جاگیر داروں سے زمینیں لے کر غریبوں کو دلائیں، ملک کی تقدیر بد لنےکے لیے 25 جولائی کو تیر پر ٹھپہ لگائیں۔اس سےپہلےبلاول بھٹو ماتلی سے ٹنڈومحمدخان پہنچے، جہاں ایک کارکن نے ان کی جانب ٹوپی پھینکی جوٹرک میں جا گری، بلاول نے اسے پہن کر شکریہ ادا کیا۔بلاول بھٹو زرداری نےمختلف مقامات پرخطاب کیا اور کہا کہ شہید محترمہ کے دور میں بھی سیاسی یتیموں کے ایک ٹولے کو ان کے مدمقابل کھڑا کیا گیا تھا اور آج بھی سیاسی یتیم ان کے خلاف اکٹھے ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو فوڈ کارڈز اور کسانوں کو بلاسود قرضہ دیں گے، سمندر کا پانی میٹھا کر کے مہیا کریں گے۔بلاول بھٹو گگھر پھاٹک اور گھارو سے ہوتے ہوئے ٹھٹھہ پہنچے تھے، جہاں شاہراہوں پر شہری ان کا استقبال کرنے کے لیے موجود تھے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleا تنا مہنگا کمر بند ، پاگل ہے کیا ؟: دل کی بات / وسعت اللہ خان
Next Article لاہور ، لاوارث ۔ شدید بارش نے تباہی مچا دی ۔ چھ افراد ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک

مئی 5, 2026

جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک

مئی 5, 2026

کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم

مئی 4, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.