Browsing: کرکٹ

یاسر عرفات انکلوژر سے گراؤنڈ میں کودنے والے اس شخص نے سفید شلوار قمیض پہن رکھی تھی اور اس کے ہاتھ میں پاکستان کی مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے رہنما سعد رضوی کی تصویر تھی۔اسے اپنے قریب آتے دیکھ کر کیوی بلے باز رچن رویندرا اور پھر سکیورٹی اہلکار اس شخص کو پکڑ کر واپدور بھاگنے لگے س لے گئے۔