Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»زاہد حسین گردیزی کا اختصاریہ : یوسف مستی خان کے ساتھ آخری ملاقات کا احوال
اختصاریئے

زاہد حسین گردیزی کا اختصاریہ : یوسف مستی خان کے ساتھ آخری ملاقات کا احوال

ایڈیٹرستمبر 30, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zahid gardezi and yousaf masti khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

زندگی میں الحمدو للہ بہت سے خوشیوں اور پروردگار کی شکرگزاری کے لمحات دیکھے۔ لیکن اس کے برعکس کچھ لمحات اذیتیں کو سہنے کے بھی تھے جو ناقابل فروش لمحات میں شمار ہوتے ہیں۔ میں وہ خوش قسمت ہوں جس نے اپنے والدین بالخصوص قسور گردیزی کو دیکھا ۔ بہتر برس کی عمر میں 11 ستمبر 1993 کو ہم سے بچھڑنے والا انسان درحقیقت 1953 سے ایک ایسی سوچ سے وابستہ ہوکر پاکستان کی خلق خدا کیلئے سہانے خواب اکٹھے کرنے میں لگ گیا اور یہ نہ سوچا کہ اس ملک میں غربت و ناانصافی اور حق تلفی تو سکہ رائج الوقت ہے۔ انہوں نے مزدوروں کے حقوق ، ہاریوں اور کسانوں کے حقوق کیلئے کسان کمیٹیاں بنائیں ، ریلوے ورکرز فیڈریشن بنائی ۔ پوسٹ مین یونین ۔ ٹانگہ ورکر یونین اور دیگر مزدور سرگرمیوں کو تحریک دی اور اس کی پاداش قسور گردیزی نے اذیتیں برداشت کیں۔ ان کے ہم مزاج دلیر ساتھیوں میں بلوچ رہنماؤ ں کی بڑی تعداد شامل تھی جو ان تکلیف دہ حالات سے نبرد آزما رہی ۔
سردار عطاء اللہ مینگل کو جلاوطنی اور نوجوان بیٹوں کا خوں بہا دینا پڑا۔ نواب خیر بخش مری کی قوم آج تک سنگلاخ پہاڑوں میں جلا وطن ہے۔ نواب اکبر بیٹی کو اپنے اصولوں کی خاطر جان کا نذرانہ دینا پڑا۔ان محب الوطن سوچ رکھنے والے افراد میں بے شمار نوجوان لیڈر بھی تھےجن میں ڈاکٹر حئی بلوچ مرحوم اور یوسف خان مستی جیسے لوگ شامل رہے ۔ کچھ لوگوں کو دن کی روشنیاں نصیب نہ ہوئیں ۔
یوسف مستی خان آ ج سے ٹھیک 90 دن پہلے30 مئی کو اسلام آباد سے کراچی جاتے ہوئے قسور گردیزی کے بارے میں گفتگو کرنے کیلئے میرے غریب خانہ پر ایک رات کے لیے رکے اور میں نے سوانح عمری کے مصنف رضی بھائی سے ان کی ملاقات طے کروائی۔ اس رات سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے مجھے کہا کہ رضی بھائی کو صبح بلا لوں ناشتہ پر بات کریں گے ۔ رات کے دس بجے وہ میری فیملی کے ساتھ ملاقات اور کھانے کے بعد اپنے کمرے میں سونے چلے گئے ۔ تقریباً ساڑھے گیارہ بجے رات میں خود سونے سے پہلے ان کے کمرے روشنی جلتی ہوئی دیکھ کر بیڈروم کا دروازہ معمولی سا کھول کر دیکھا تو یوسفزئی کو بیدار پایا۔ ساتھ ہی مجھے ا حساس ہوا کہ کمرے کا ایئر کنڈیشنر بند اور کمرہ گرم ہو چکا تھا۔ ۔میں نے اسے خود چلانے کو شش کی اور پھر الیکٹریشن کو بلا لیا جس نے بتایا کہ اے سی کا فین خراب ہے۔ میں ان کے سونے کا انتظام دوسرے کمرے میں کرنے لگا تو مجھے کہنے لگے ” زاہد زیادہ تکلف نہ کرو۔ہم جیلوں کی سی کلاس میں فرشوں پر سونے کے عادی ہیں ابھی نیند آجائے گی“ ۔
پھر وہ دوسرے کمرے میں لیٹتے ہی سو گئے اور صبح دیر سے ہشاش بشاش اٹھے۔ سادہ ناشتہ کیا اور پھر اپنا انٹرویو ریکادڈ کروایا رضی صاحب نے کمال مہربانی سےمیرا فوٹو اس عظیم شخصیت کے ساتھ بنایا۔ کسی کو خبر نہ تھی کہ ٹھیک 90 روز بعد یوسف بھائی ہمیں چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملیں گے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

یوسف مستی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتین ہزار سے زیادہ تبرکات کی ایک روزہ سالانہ نمائش اختتام پذیر ہو گئی
Next Article ’کسی کے منہ سے امریکا کا نام نہیں سننا چاہتا‘، سائفر سے متعلق عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 3, 2026
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم جولائی 3, 2026
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.