Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ضمیر کو بہلانے کے لیے ماتھا رگڑنے والوں کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملکی مسائل حل کرنے کیلئے پائیدار عالمی تعلقات ضروری ہیں، بلاول بھٹو
اہم خبریں

ملکی مسائل حل کرنے کیلئے پائیدار عالمی تعلقات ضروری ہیں، بلاول بھٹو

ایڈیٹرجون 17, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal bbc
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کے اندرونی مسائل کو حل کرنے کے لیے تعلقات کی جلد از سر نو تشکیل، اہم دارالحکومتوں کے ساتھ اعتماد کی بحالی اور روایتی شراکت داروں کے ساتھ وسیع تر مصروفیات کو بحال کرنے کی ضرورت ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان تمام بڑی طاقتوں کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کے لیے پرعزم ہے جس میں نہ صرف امریکا اور چین بلکہ یورپ، روس، جاپان اور آسیان ممالک بھی شامل ہیں۔
وزیر خارجہ نے یہ باتیں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے 50ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی، ایران اور قطر کے ساتھ اپنی شراکت داری کو مضبوط اور گہرا کیا ہے، اس کے علاوہ پاکستان اور افریقہ کے روابط میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں تیزی سے بدلتے ہوئے جیوپولٹیکل منظرنامے کے پیش نظر پاکستان کی خارجہ پالیسی کثیر الجہتی ہونی چاہیے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب انہوں نے گزشتہ برس اپریل میں عہدہ سنبھالا تو ملک کو سفارتی محاذوں پر سنگین چیلنجز کا سامنا تھا، تاہم حکومت ایک ایسی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے جس کا مقصد قومی چیلنجز سے نمٹنا، اشیا اور خدمات تک رسائی کو بہتر بنانا، خود مختار فیصلہ سازی کا تحفظ اور کثیرالجہتی اور بین الاقوامی قانون کو فروغ دینا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ بلاکس کی سیاست کی مخالفت کی اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی محرک کے طور پر تعاون کی حمایت کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاک چین اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کئی دہائیوں سے پائیدار اور فائدہ مند رہی ہے، پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی کامیابی کے لیے پاکستان پوری طرح پرعزم ہے۔
وزیرخارجہ نے کہا کہ سی پیک کی افغانستان اور مغرب تک توسیع سے روابط اور اقتصادی انضمام کے ایجنڈے کو مزید آگے بڑھے گی, پاک-امریکہ تعلقات پر وزیر خارجہ نے کہا کہ پرو ایکٹو آؤٹ ریچ کے نتیجے میں دونوں اطراف سے اعلیٰ سطح کے دورے ہوئے ہیں اور امید ہے کہ دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ سی پیک کی افغانستان اور مغرب تک توسیع سے روابط اور اقتصادی انضمام کے ایجنڈے کو مزید آگے بڑھایا جائے گا، پاک-امریکا تعلقات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ رابطے کی فعال کوششوں کے نتیجے میں دونوں اطراف سے اعلیٰ سطح کے دورے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ پاکستان نے اعتماد کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے کیونکہ متعدد شعبوں میں اس کا ادراک کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت موجود ہے، روس اور یوکرین کے دوست کی حیثیت سے پاکستان جاری بحران کا پرامن خاتمہ چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تعلقات بنیادی طور پر 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدامات کی وجہ سے عدم اعتماد کی علامت ہیں جو بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق ہیں، پاکستان بھارت کے ساتھ باہمی احترام، خود مختاری اور برابری کی بنیاد پر اچھے ہمسایہ تعلقات کے لیے پرعزم ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ آگے بڑھنے کے لیے بھارت کو امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہو گا اور 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات کو واپس لینا ہو گا۔
افغانستان کے حوالے سے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ اس حوالے سے عملی نقطہ نظر اپنائے اور کسی بھی انسانی آفت کو روکنے اور اس کی معیشت کی تعمیر نو میں مدد فراہم کرنے کے لیے مدد جاری رکھے۔
انہوں نے طالبان حکام پر بھی زور دیا کہ وہ عالمی برادری کی توقعات پر پورا اتریں اور انسانی حقوق کا احترام کریں۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئی ایس ایس آئی اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد ملک کے اندرونی مسائل کو حل کرنے کے لیے تعلقات کی جلد از سر نو تشکیل وزیر خارجہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسٹیٹ بینک کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے
Next Article سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، مورنے مورکل باؤلنگ کوچ مقرر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم

جون 16, 2026

اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 23, 2026

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.