Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا نواز شریف اپنی سیاسی وراثت بچانا چاہتے ہیں؟۔۔ سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • صحافت سچائی کا چراغ یا مفاد کی منڈی؟ ڈاکٹر جی ایم قمر کا اختصاریہ
  • اتنی اندھیری تھی نہ کبھی پہلے رات : ڈاکٹر اختر علی سید کا کالم
  • شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا
  • عمران خان کے پاس کون سا ایک آپشن موجود ہے : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • جنگل نہیں، چمن بندی چاہیے : وجاہت مسعود کا کالم
  • سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکے وارنٹ گرفتاری جاری
  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی کاتجزیہ
  • جج آصف کا بیٹا بھی جج بنے گا؟ : عمار مسعود کا کالم
  • ادبی انعامات کی کہانی ، مشتاق یوسفی ، قدرت اللہ شہاب اور ممتاز مفتی کی باتیں: کوچہ و بازار سے ۔۔ ڈاکٹر انوار احمد
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سنچورین: جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز پر آؤٹ، پاکستان کیخلاف 90 رنزکی برتری حاصل
اہم خبریں

سنچورین: جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز پر آؤٹ، پاکستان کیخلاف 90 رنزکی برتری حاصل

رضی الدین رضیدسمبر 27, 20240 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket bat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کے خلاف 90 رنزکی برتری حاصل کرلی۔
سنچورین میں ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا نے 82 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا، کپتان ٹیمبا باووما اور ایڈین مارکرم نے چوتھی وکٹ پر 70 رنز جوڑے، باووما 31 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
پانچویں وکٹ پر مارکرم اور بیڈہنگھم کے درمیان 42 رنز کی شراکت ہوئی، بیڈہنگھم نے 30رنز بنائے، ویرینی اور مارکو ینسین دو، دو اور رابادا 13 رنز بناسکے۔
آخری وکٹ کی شراکت میں بوش اور پیٹرسن نے 47 رنز کا اضافہ کیا، کوربن بوش نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رنز بنائے ۔جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنزبناکر آؤٹ ہوئی اور پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 90 رنز کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد اور نسیم شاہ نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں، دو کھلاڑیوں کو عامر جمال نے آؤٹ کیا۔
کھیل کا پہلا روز:
کھیل کے پہلے روز جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 211 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔
پاکستان کی ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز میں کامران غلام نمایاں بیٹ رہے، ا نہوں نے 71 گیندوں کا سامنا کیا اور 8 چوکے ، 1 چھکے کی بدولت 54 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے پہلی وکٹ 36 رنز پر گری جب کپتان شان مسعود 17 رنز بنا چکے تھے، ان کے بعد نوجوان بیٹر صائم ایوب 40 کے مجموعی اسکور پر 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم صرف 4 رنز کے مہمان ثابت ہوئے مگر انہوں نے ٹیسٹ میچ میں اپنے 4000 رنز مکمل کرلیے، پاکستان ٹیم کو چوتھا نقصان 56 کے مجموعی اسکور پر اٹھانا پڑا جب سعود شکیل 14 رنز اسکور کئے۔
ان کے بعد کامران غلام 137 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئے پھر محمد رضوان 142 کے مجموعی اسکور پر 27 رنز پر چلتے بنے، عامر جمال 28 رنز بنا کر 189 کے مجموعی اسکور پر بوش کی گیند پر بولڈ ہوگئے اور پھر اگلے ہی اوور میں پاکستان ٹیم کو سلمان علی آغا کی صورت میں نقصان اٹھانا پرا جو 18 رنز بنا سکے تھے۔سلمان علی آغا کے بعد نسیم شاہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے اور پھر 211 کے مجموعی اسکور پر خرم شہزاد 11 رنز کر پولین کی جانب لوٹے، محمد عباس 10 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
جنوبی افریقا کی جانب سے ڈین پیٹریسن نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ کاربن بوش کے حصے میں 4 وکٹ آئی اور مارکو جانسن نے 1 وکٹ حاصل کی۔پاکستان ٹیم نے کھیل کے پہلے کے اختتام تک 22 اوورز کی بدولت 3 وکٹ حاصل کی، خرم شہزاد نے 2 اور ،محمد عباس نے 1 کھلاڑی کو میدان بدر کیا۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاکستان جنوبی افریقا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان سے متعلق بیان دینے والوں کا اصل نشانہ ہمارا ایٹمی پروگرام، میزائل ٹیکنالوجی ہے، بلاول
Next Article عمران خان بہانہ، میزائل پروگرام نشانہ ہے، بلاول بھٹو زرداری
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

پاکستان کی شرح خواندگی 90 فیصد سے زیادہ ہو گئی : خیالی پاکستان کی کہانی ، شہزاد عمران خان کی زبانی

ستمبر 20, 2025

کون سا پاکستان زندہ باد ؟ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 14, 2025

کیا پاکستان بدل رہا ہے؟ .. ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم

جون 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا نواز شریف اپنی سیاسی وراثت بچانا چاہتے ہیں؟۔۔ سید مجاہدعلی کا تجزیہ دسمبر 11, 2025
  • صحافت سچائی کا چراغ یا مفاد کی منڈی؟ ڈاکٹر جی ایم قمر کا اختصاریہ دسمبر 11, 2025
  • اتنی اندھیری تھی نہ کبھی پہلے رات : ڈاکٹر اختر علی سید کا کالم دسمبر 10, 2025
  • شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا دسمبر 10, 2025
  • عمران خان کے پاس کون سا ایک آپشن موجود ہے : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ دسمبر 10, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.