Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ہے کسی مرد کے پاس میرے سوال کا جواب؟۔۔ مدیحہ ریاض
اختصاریئے

ہے کسی مرد کے پاس میرے سوال کا جواب؟۔۔ مدیحہ ریاض

ایڈیٹراکتوبر 22, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns of madeeha riaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مرد کے نطفے سے عورت کی کوکھ میں جنم لینے والا وجود اگر عورت کا ہے تو مرد کے لئے یہ بات کسی تازیانے سے کم نہیں۔مرد عورت کی کوکھ سے مرد کے پیدا ہونے کا خواہش مند ہے۔عورت کی کوکھ میں جب دوسرا وجود پنپنا شروع کرتا ہے تو مرد اپنی نصف بہتر سے ایک ہی تقاضا کرتا ہے۔اور وہ ہے بیٹا پیداکرنے کا تقاضا۔۔عورت جب بیٹے کو جنم دیتی ہے تو معاشرہ اسے ایک مضبوط عورت تصور کرتا ہے۔بیٹے کی پیدائش عورت کے قدم سسرال میں مضبوط کر دیتی ہے۔ عورت جب بیاہ کر سسرال جاتی ہے تو شادی کے ابتدائی دنوں سے گھر کے افراد اٹھتے بیٹھتے ایک ہی بات با ور کروا رہے ہوتے ہیں کہ پہلا بچہ بیٹا ہی ہو۔ عورت جب ماں بننے کے مراحل سے گزرتی ہے تو اسےپورے نو ماہ ایک ذہنی اذیت سے گزرنا پڑتا ہے۔بیٹا پیدا کرنے کا تقاضا عورت کو سولی پر لٹکا دیتا ہے۔ حمل کے ابتدائی ہفتوں میں الٹرا ساؤ نڈ کروایا جاتا ہے تا کہ بچے کی جنس معلوم کروائی جا سکے۔اگر الٹرا ساؤ نڈ میں بچے کی جنس معلوم ہو جائے تو عورت شوہر اور سسرال کے دباؤ میں آ کر اپنا بچہ ضائع کروانے پر مجبور ہو جاتی ہے۔اگر عورت کے اوپرتلے بیٹیوں کی پیدائش ہو جائے تو نتیجہ طلاق کی صورت میں نکلتا ہے یا پھر مرد کی دوسری شادی کی صورت میں سوتن کا وجود برداشت کر نا پڑتا ہے۔ایسا نہیں کہ یہ صرف ان پڑھ طبقے میں ہی ہوتا ہے بلکہ اس گھٹیا سوچ کا حامل پڑھا لکھا طبقہ بھی ہے۔ایسی سوچ کے حامل مردو ں کے لئے منٹو نے کیا خوب کہا ہے ”بیٹی پیدا کرنا توکوئی نہیں چاہتا لیکن بستر پر عورت ہر کوئی چاہتا ہے“منٹو تو یہ کہہ گئے لیکن ایک سوال تو آج بھی ہمارے سامنے موجود ہے اور اس سوال کا جواب کسی مرد کے پاس موجود نہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر عورتیں بیٹے ہی جنم دیتی رہیں تو پھر عورت کی کوکھ سے مرد کیسے جنم لے گا اور اگر مرد جنم نہ لے گا تو عورت پر ظلم کون کرے گا اسے بیٹی پیدا نہ کرنے کے طعنے کون دے گا؟ ہے کسی مرد کے پاس میرے سوال کا جواب؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیض امن میلہ لندن میں جناح بیانیہ کی گونج ۔۔ ارشد بٹ ( اوسلو )
Next Article عمران خان کے استاد ۔۔ محمد حنیف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مئی 3, 2026

بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک

مئی 2, 2026

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 3, 2026
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.