Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مئی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»واٹس ایپ میسیج فارورڈ کرنے کی حد پانچ تک کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

واٹس ایپ میسیج فارورڈ کرنے کی حد پانچ تک کرنے کا فیصلہ

ایڈیٹرجنوری 21, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ اب اس کے صارفین کسی بھی ایک پیغام کو پانچ سے زیادہ بار فارورڈ نہیں کر سکیں گے۔ ایسا جعلی خبروں کے پھیلاؤ کو روکنے کی منشا سے کیا جا رہا ہے۔
کمپنی نے یہ پالیسی انڈیا میں چھ مہینے قبل ہی لاگو کر دی تھی۔ گزشتہ برس واٹس ایپ
کے ذریعہ پھیلنے والی جعلی خبروں کے باعث انڈیا میں بھیڑ میں ہلاکت کے متعدد معاملے سامنے آئے۔ جس کے بعد واٹس ایپ نے یہ پالیسی انڈیا میں نافذ کر دی تھی۔ ابھی تک انڈیا کے علاوہ کہیں بھی، ایک پیغام یوزر بیس مرتبہ فارورڈ کر سکتے تھے۔ تاہم جعلی خبروں کے بازار کو دنیا بھر میں بند کرنے کے مقصد سے میسیجیز فارورڈ کرنے کی حد پانچ تک لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
رواں برس انڈیا میں عام انتخابات پر دنیا بھر کی نظریں ہیں۔ اپریل میں انڈونیشیا میں بھی عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اور ان انتخابات سے پہلے جکارتا میں ہونے والے ایک اجلاس میں واٹس ایپ نے نئی پالیسی کو لاگو کرنے کا اعلان کیا جس میں میسیجیز فارورڈ کرنے کی حد بھی شامل ہے۔ واٹس ایپ کمپنی کے بلاگ کے حوالے سے انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ انڈیا میں چھ مہینے سے لاگو اس حد کے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد کمپنی نے تازہ فیصلہ کیا ہے۔ اور اس فیصلے کے مطابق اب انڈیا ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں کہیں بھی میسیجیز کو پانچ سے زیادہ بار فارورڈ نہیں کیا جا سکے گا۔



ایک واٹس ایپ گروپ میں زیادہ سے زیادہ 256 یوزر شامل کیے جا سکتے ہیں۔ یعنی اگر کوئی صارف کسی پیغام کو ایسے پانچ گروپز پر فارورڈ کرتا ہے تو زیادہ سے زیادہ 1280 صارفین کو پیغام بھیج سکے گا۔ تاہم اس سے قبل 5120سے زیادہ صارفین کو پیغام فارورڈ جا سکتا تھا۔ یہ اعلان ایسے وقت کیا گیا ہے جب فیس بک اور واٹس ایپ سمیت متعدد سروسز کو جعلی خبروں کو پھیلانے میں مدد کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے فیس بک نے اعلان کیا تھا کہ اس نے وسطی یورپ، یوکرین اور مشرقی یورپی ممالک کے ان 500 پیجیز کو ختم کر دیا جو مبینہ طور پر جعلی خبروں کو پھیلانے میں کردار ادا کر رہے تھے۔ واٹس ایپ پر ’اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن‘ کے استعمال کا مطلب ہوتا ہے کہ پیغامات کو صرف بھیجنے والا اور انہیں حاصل کرنے والا ہی پڑھ سکتا ہے۔ یعنی ایسے میں جعلی خبروں پر نظر رکھنے کی کمپنی کی صلاحیت محدود ہو جاتی ہے۔ لیکن گزشتہ برس انڈین میڈیا کے مطابق حکومت نے کمپنی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اینکرپشن کے قوانین کو بدلے تاکہ غیر قانونی مواد یا جعلی خبروں پر نظر رکھی جا سکے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبزدار صاحب، بچہ سو رہا ہے : محمد حنیف کا کالم
Next Article ساہیوال سانحہ نئی حکومت کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔۔سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 4, 2026

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مئی 3, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 4, 2026
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور مئی 4, 2026
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 3, 2026
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.