Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»’انڈیا بزورِ ہتھیار کشمیری مسلمانوں کو اقلیت بنانا چاہتا ہے‘ : شاہ محمود قریشی
اہم خبریں

’انڈیا بزورِ ہتھیار کشمیری مسلمانوں کو اقلیت بنانا چاہتا ہے‘ : شاہ محمود قریشی

ایڈیٹرستمبر 10, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جنیوا : پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انڈیا ہتھیاروں کے زور پر اپنے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔منگل کو جنیوا میں اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا کا یہ دعویٰ شدید جھوٹ ہے کہ یکطرفہ اقدامات اس کا اندرونی معاملہ ہے۔ ’کشمیر انڈیا کا اندرونی معاملہ نہیں ہے، بلکہ یہ سات دہائیوں سے اقوامِ متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے۔ 16 اگست کو سلامتی کونسل میں جموں اور کشمیر پر ہونے والی سلامتی کونسل کی میٹنگ اس حقیقت کی تائید کرتی ہے۔



‘انھوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کر کے انڈیا اپنی واحد مسلم اکثریتی ریاست میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے۔انھوں نے کہا کہ ’انڈیا کی جانب سے پانچ اگست کو سلامتی کونسل کی جانب سے متنازع علاقہ تسلیم کیے گئے جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے یکطرفہ اقدامات بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہیں۔‘ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدامات متنازع علاقوں سے اور ان کی جانب ہجرت کی ممانعت کرنے والے جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہیں۔کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے بی بی سی کی اس رپورٹ کا حوالہ بھی دیا جس میں ایک کشمیری نوجوان نے انڈین فورسز کے تشدد سے مجبور ہو کر کہا تھا کہ ‘ہم پر تشدد نہ کریں، بس گولی مار دیں’۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں اس کی فورسز نوجوانوں پر بہیمانہ تشدد کر رہی ہیں جبکہ وادی میں جان بچانے والی ادویات اور کھانے پینے کی اشیا کی قلت ہو چکی ہے۔انھوں نے انڈیا پر زور دیا کہ وہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں اور بین الاقوامی میڈیا کو اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں رسائی دے۔


شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ انڈیا نے پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی تمام پیشکش مسترد کی ہیں۔وزیرِ خارجہ نے کہا کہ پیلٹ گنز کے استعمال سے کشمیر کے نوجوان اپنی بینائی گنوا رہے ہیں جبکہ زخمی ہونے پر وہ ہسپتال جانے سے بھی گھبراتے ہیں کہ کہیں انھیں انڈین فورسز گرفتار نہ کر لیں۔انھوں نے کہا کہ ’یہ قرونِ وسطیٰ کی بات نہیں ہو رہی بلکہ یہ ظلم و ستم 21 ویں صدی میں ہو رہا ہے۔‘انھوں نے انڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کی دعویدار اور سلامتی کونسل کی مستقل رکن بننے کی خواہش رکھنے والی مملکت کا اصل چہرہ ہے۔‘

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاہ محمود قریشی مسئلہ کشمیر مقبوضہ کشمیر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈونلڈ ٹرمپ کی انڈیا، پاکستان کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ایک بار بھر ثالثی کی پیشکش
Next Article ساحر لدھیانوی کی ڈائریاں ، خطوط اور شاعری کباڑی کی دکان سے مل گئیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

دسمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.