Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بیرون ملک علاج کے لیے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست
اہم خبریں

بیرون ملک علاج کے لیے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست

ایڈیٹرنومبر 8, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nawaz sharif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے شریف خاندان نے وزارتِ داخلہ میں درخواست دے دی ہے۔ وزارت داخلہ کے حکام نے درخواست موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ یہ درخواست پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف کی طرف سے دی گئی ہے۔



وزارت داخلہ کے حکام کے مطابق اس درخواست میں میاں نواز شریف کی خرابی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ممکنہ طور پر بیرون ملک علاج کروانے کا ذکر کیا گیا ہے اور اسی بنا پر ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بحیثیت وزیرِ داخلہ میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیا تھا۔



گذشتہ دنوں وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کی طرف سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں ہے تاہم بعد ازاں وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ کے حکام کے مطابق میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا اور کابینہ ہی اس ضمن میں کوئی فیصلہ کرے گی۔



دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد اور پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں علاج کے لیے ملک سے باہر چلے جانا چاہیے۔ جمعہ کو لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر جب مریم نواز سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا نواز شریف ملک سے باہر جا رہے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی صحت خراب ہے اور انھیں علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہیے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایگزٹ کنٹرول لسٹ نواز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر انور زاہدی : میرے بھائی جان ، میرے دوست .. ماہ طلعت زاہدی
Next Article نواز شریف اتوار کو لندن روانہ ہوں گے . حکومت نے اجازت دے دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نی مائے سانوں کھیڈن دے : وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 17, 2025

نواز شریف نے قومی اسمبلی کے رواں اجلاس سے رخصت لے لی

دسمبر 2, 2025

عمران خان اکیلے مجرم نہیں، اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں: نواز شریف

نومبر 26, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.