Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان میں کورونا کے 4 ہزار مشتبہ اور 575 مصدقہ کیس ، بین الاقوامی پروازیں اور 33 ٹرینیں معطل
اہم خبریں

پاکستان میں کورونا کے 4 ہزار مشتبہ اور 575 مصدقہ کیس ، بین الاقوامی پروازیں اور 33 ٹرینیں معطل

ایڈیٹرمارچ 21, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد ( مانیٹرنگ روم ) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 575 تک پہنچ گئی ہے، حکومت نے کورونا وائرس خدشات کے پیشِ نظر بین الاقوامی پروازیں دو ہفتے کے لیے معطل کر دی ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 75 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور 11 ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں وائرس سے 4032 افراد ہو چکے ہیں۔جمعے کے روز کراچی میں اس سے ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔
عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے بالترتیب 35 کروڑ اور 23 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے
ہفتہ کے روز قومی ایئرلائن نے بین الاقوامی پروازیں جبکہ وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے 34 ٹرینیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پابندی کا اطلاق ہفتہ 21 مارچ شب 8 بجے سے ہوگا۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ مسافروں کو پیش آنے والی دشواریوں کے لیے معذرت خواہ ہیں مگر پرہیز علاج سے بہتر ہے، مزید معلومات اور بکنگ کے تبدیلی کے لیے پی آئی اے کال سنٹر سے رابطہ کریں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اس دوران پی آئی اے کی اندرونِ ملک پروازیں جاری رہیں گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے بتایا کہ آج سے دو ہفتے یعنی 4 اپریل تک بین الاقوامی پروازیں پاکستان نہیں آسکتیں، حکومتی فیصلے کا اطلاق آج رات 8 بجے سے ہوگا۔
معید یوسف نے مزید بتایا کہ پابندی میں پسنجر چارٹر اور پرائیوٹ پروازیں شامل ہیں تاہم سفارت کار اور کارگو کے جہازوں کو پاکستان میں آنے کی اجازت ہوگی۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت صوبوں کےدرمیان انٹر سٹی بس سروسز بند کردی گئی ہے جبکہ ریلوے نے 34 ٹرینیں بھی معطل کردی ہیں۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کل نیشنل کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دی گئی جس کا مقصد تمام صوبوں کے درمیان معلومات کے تبادلے کا نظام ہے، کمیٹی کورونا وائرس کی صورتحال پر نظر رکھے گی۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق اعداد وشمار کو ایک جگہ جمع کیا جا رہا ہے، وفاق اور صوبوں کے درمیان روابط کو مضبوط بنایا جا رہا ہے۔
پاکستان میں موجود ہ کیسز کے حوالے سے ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے 534 کیسز ہیں جس میں سے پنجاب میں 104، سندھ میں 269 مریض ہیں، کورونا وائرس کے 5 مریض صحت یاب ہو چکے جب کہ 3 کا انتقال ہوگیا ہے۔
معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں انٹری پوائنٹس پر 13ہزار سے زائد لوگوں کی اسکریننگ کی گئی جب کہ ایران سے آنے والے 3 ہزار 378 افراد مختلف قرنطینہ سینٹرز میں موجود ہیں۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 46 مشتبہ کیسز سامنے آئے، اور اب تک پاکستان میں داخل ہونے والے 14 لاکھ افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی آئی اے ٹرین ڈاکٹر ظفر مرزا ریلوے کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمفتی محمد نعیم کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
Next Article پنجاب میں مارکیٹیں ، پارکس اور ہوٹل تین روز کے لئے بند
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

چھے ماہ کے دوران ٹرینوں کے 45 حادثات نے ریلوے کارکردگی کا پول کھول دیا

جون 20, 2025

سعد رفیق کی لابی کھڈے لائن :ریلوے ہیڈکوارٹر میں دو افسر گتھم گتھا : مان نہ مان / رؤف مان کا کالم

اپریل 15, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز جون 30, 2026
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق جون 30, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.