Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • Discover the amazing world of casinos: How to maximize your chances of winning Kasína sú fascinujúcim svetom plným vzruš
  • Traktandum 10: Unser Casino energy Login besten Androide Casino Echtgeld Apps 2026
  • Erreichbar Kasino PayPal 2026 » Jedweder PayPal Castle Builder Spielautomaten Casinos inoffizieller mitarbeiter Übersicht
  • 100 Freispiele ohne starburst kostenlose Spins keine Einzahlung Einzahlung Traktandum Register Wonnemond 2026
  • Beste Angeschlossen Beste Casino -Boni Echtgeld Poker Seiten 2026 inoffizieller mitarbeiter Kollation
  • Spielbank gebührenfrei online aufführen verde casino Promos 20 500+ Gebührenfrei Games 2026
  • Book of Dead Online -Casinos, die schnell zahlen Erfahrungen 2026 Abzocke unter anderem vertrauenswürdig?
  • Book Galactic Win Slot für Geld of Dead Vortragen Eltern jetzt inside Deutschland!
  • Mr Bet Casino Maklercourtage abzüglich Einzahlung fat santa Video -Slot einbehalten 50 FS
  • Mr Green Kasino Teutonia sphinx 3d Spielautomat Boni bloß Einzahlung 2026 Testbericht
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»ہنزہ والو ! ویلکم ٹو پاکستان ۔۔ زنیرہ ثاقب
جہان نسواں / فنون لطیفہ

ہنزہ والو ! ویلکم ٹو پاکستان ۔۔ زنیرہ ثاقب

ایڈیٹرجولائی 5, 20172 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zunaira saqib
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لڑکی چیک کر لڑکی
واہ جی واہ
دل کرے ویکھدا رواں
اوہ ہیلو جی
ایک نظر یہاں بھی
ایک سیلفی میڈم
استغفراللہ ، ماشاللہ وغیرہ وغیرہ

یہ جملے اگر کسی خاتون نے لاہور میں نہیں سنے تو اس کی دو ہی وجوہات ہو سکتی ہیں. یا تو آپ ساری عمر گھر سے باہر نہیں نکلیں یا پھر آپ ایک خاتون نہیں ہیں. جی نہیں ان کو سننے کے لئے آپ کا خوب صورت ہونا بالکل ضروری نہیں (خوبصورتی کا جو بھی معیار ہوتا ہے ). نہ ہی یہ ضروری ہے کہ آپ عمر کے ایک خاص حصے میں ہوں. لڑکیاں جب پہلی دفعہ یہ باتیں سننا شروع کرتی ہیں تو ان کی عمر 11- 12 سال ہوتی ہے. کس عمر تک وہ یہ سنتی رہتی ہیں ؟ جب تک ان کے سننے کی حس خراب نہ جائے. جی نہیں یہ بھی ضروری نہیں کہ آپ کے کپڑے ایسی نشانہ بازی کی وجہ ہیں. آپ برقعے میں ہو سکتیں ہیں، چادر میں لپٹی ہو سکتی ہیں پھر بھی آپ بچ نہیں سکتیں. ہاں اگر آپ نے دوپٹہ گلے میں لٹکایا ہے یا نہیں لیا تو بس پھر تو آپ رہنے ہی دیں. قصور تو آپ کا ہی ہے

بات یہ ہے کہ میں لاہور کی بات اس لئے کر رہی ہوں کہ وہاں زندگی کا ایک بڑا حصہ گزارا ہے. پورے یقین اور اطمینان سے آپ کو بتا سکتی ہوں کہ ان باتوں کی تصدیق لاہور میں وقت گزارنے والی ہر خاتون کر سکتی ہے. اور اس بات کا بھی کافی حد تک یقین ہے کہ باقی شہروں میں بھی یہ چیز درجہ بہ درجہ موجود ہے. کراچی میں میرا تجربہ اچھا رہا ہے. لیکن کون سوچ سکتا ہے کہ اسلام آباد جیسے پڑھے لکھے شہر میں بھی یہ سب بہت عام ہے. اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو کسی بھی خاتون سے جو کراچی کمپنی یا آب پارہ جاتی رہتی ہوں ان سے پوچھ لیجیے. دوسرے شہروں کی خواتین بھی بتا سکتی ہیں ان کے ہاں کیا کیا ہوتا رہا ہے .

میری بھابی کا تعلق گلگت سے تھا. اس نے مجھ سے پوچھا یہ باقی ملک کو تو آپ رہنے دیں یہ اسلام آباد میں لوگ اتنا گھورتے کیوں ہیں؟ میرے پاس کوئی جواب نہ تھا. . تو ویسے میں میںا طارق کی کہانی کے بعد سوچ رہی تھی یہ گلگت بلتستان والے ایسے ہی شور مچا رہے ہیں کہ یہ لاہور کے لڑکے بالے ہمارا ماحول خراب کر رہے ہیں. ہنزہ والو یہی تو اصلی پاکستان ہے. میرا ہنزہ سے پہلا تعارف 2002 میں ہوا . اس وقت وہاں جانے کے راستے اتنے اچھے نہیں تھے. پاکستانی خال خال نظر آتے تھے. زیادہ علاقہ غیر ملکیوں سے بھرا ہوتا تھا. میرے لئے مری، نتھیا گلی، اور ناران کے بعد ہنزہ ایک بے حد خوش گوار تجربہ تھا. بات صرف قدرتی خوبصورتی کی نہیں تھی. علاقہ بے حد صاف ستھرا تھا . نہ کوڑے کے ڈھیر تھے نہ لوکل لوگ آپ پر چڑھ دوڑتے تھے اور نہ ہی سڑکوں پر بد تمیزی تھی. کہیں بھی "مال روڈ” نظر آئی نہ اس پر پائی جانے والی عجیب و غریب بھیڑ

تقریباً ہرشخص پڑھا لکھا ملا. لوگ مدد پر تیار تھے اور ان کے گھر کے دروازے وا تھے. عورتیں رات کو اکیلے پھر رہی تھیں. غیر ملکی "گوری” عورتوں کی بھرمار کے باوجود نہ تو ان پر کوئی یلغار کرتا نظر آیا نہ ان کو گھورتا اور رال ٹپکاتا . میرے لئے یہ بہت حیران کن تھا. 2 سال پہلے دوبارہ ہنزہ جانا ہوا تو لوکل لوگوں میں تو کوئی تبدیلی نہیں نظر آئی لیکن وہاں آنے والے ہر لحاظ سے بدل چکے تھے. غیر ملکی لوگ کم ہی نظر آتے تھے . پاکستانی سیاحوں کی بھرمار تھی جو ایک خوشی کی بات تھی لیکن پاکستانی اپنے ساتھ جو "پاکستانیت” لاتے ہیں وہ دیکھ کر دل دکھی ہو گیا. لڑکیوں پر آوازیں کسی جا رہیں تھیں. جس کا جہاں دل کیا کوڑا اٹھا کر پھینک دیا. کبھی گاڑی سے اڑتے کوڑے کے لفافے د یکھے کبھی خنجراب پر پڑے کھانےکے بچے کھچے آثار ، پیپسی اور پانی کی بوتلیں، ہڈیاں، سوکھے چاول اور روٹیاں ..

یہ بات ان پڑھ جاہل لوگوں کی نہیں ہے. پچھلے سال آرنگ کیل (کشمیر ) جانے کا اتفاق ہوا. سفر ایک ٹور کمپنی کے ساتھ تھا. اتفاق سے تمام ہم سفر خواتین تھیں، پڑھی لکھی نوکری کرتی خواتین . مجھے ازحد خوشی ہوئی کہ پاکستان میں اب عورتوں کا گھر سے نکلنا آسان ہو گیا ہے. لیکن سفر کے آغاز میں ہی اس وقت بد مزگی ہو گئی جب میں نے ایک دو لوگوں کو گاڑی سے کوڑا پھینکنے سے روکا. مجھے سر سے پیر تک ایسے دیکھا گیا جیسے میں نے ان کی شان کی میں کوئی گستاخی کر دی ہو . ساتھ ہی مجھے اس بات پر لیکچر پلایا گیا کہ ایک دو بوتلیں پھینکنے سے پورا ملک گندا نہیں ہو جاتا. دوسرا یہ کہ ہم آخر کوڑا کہاں پھینکیں ؟ گاڑی میں بدبو آتی ہے ؟ واپسی پر ایک خاتون نے حقارت سے فرمایا ویسے کشمیر کے لوگ ہیں بڑے گندے. غالباً ان کے کپڑوں اور ہوٹلوں میں صفائی کے معیار کی طرف اشارہ تھا. لیکن یہ کہتے ہوئے خاتون بھول گئیں کہ جو کوڑا وہ وہاں پھیلا کر آئی ہیں وہ ان کے اندر کا گند تھا جس کا صفایا تو ممکن بھی نہیں.

تو کہنے کا مقصد یہ کہ ہنزہ والو رونے کی ضرورت نہیں. تیار رہو اس سال بھی بہت سے پاکستانی آنے والے ہیں. کوڑا پھیلانے، عورتوں کو چھیڑنے، درختوں سے پھلوں کی لوٹ مار کرنے. تم کہتے ہو گے ٹوٹی سڑک اچھی تھی کم از کم ایسی باتوں سے تو نجات تھی. لیکن آہ! ویلکم ٹو پاکستان

کالم کی دم: ایسے تمام حضرات جن کے پیٹ میں مندرجہ ذیل باتوں پر مروڑ اٹھیں گے،

پاکستان میں عورتوں کے ساتھ تو ایسا ہوتا ہی نہیں
یہ لبرلز کا کام ہی جھوٹ بولنا اور پاکستان کو بدنام کرنا ہے
میں نے تو کبھی ایسا ہوتا نہیں دیکھا.
یا یہ تو ساری دنیا میں ہوتا ہے

. ان سے درخواست ہے کہ اپنی وضاحتیں ، گالیاں، اور محبتیں اپنے کھیسے میں رکھیں . شکریہ

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنواز شریف کےخلاف سازش اور عمران خان کا تاحیات دھرنا ۔۔ سید مجاہد علی
Next Article کاش انہیں ضیا مل جائے ! ۔۔ وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Discover the amazing world of casinos: How to maximize your chances of winning Kasína sú fascinujúcim svetom plným vzruš

مئی 17, 2026

Traktandum 10: Unser Casino energy Login besten Androide Casino Echtgeld Apps 2026

مئی 17, 2026

Erreichbar Kasino PayPal 2026 » Jedweder PayPal Castle Builder Spielautomaten Casinos inoffizieller mitarbeiter Übersicht

مئی 17, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • Discover the amazing world of casinos: How to maximize your chances of winning Kasína sú fascinujúcim svetom plným vzruš مئی 17, 2026
  • Traktandum 10: Unser Casino energy Login besten Androide Casino Echtgeld Apps 2026 مئی 17, 2026
  • Erreichbar Kasino PayPal 2026 » Jedweder PayPal Castle Builder Spielautomaten Casinos inoffizieller mitarbeiter Übersicht مئی 17, 2026
  • 100 Freispiele ohne starburst kostenlose Spins keine Einzahlung Einzahlung Traktandum Register Wonnemond 2026 مئی 17, 2026
  • Beste Angeschlossen Beste Casino -Boni Echtgeld Poker Seiten 2026 inoffizieller mitarbeiter Kollation مئی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.