Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»ملک مزمل عباس جانگلہ کا کالم:ظالم حکومت ہے یا اپنی باری کی منتظر اپوزیشن ؟
کالم

ملک مزمل عباس جانگلہ کا کالم:ظالم حکومت ہے یا اپنی باری کی منتظر اپوزیشن ؟

ایڈیٹراکتوبر 16, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gujranwala oposition
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے ، ظالم حکومت ۔۔ملک میں بے روزگاری پورے عروج پر ظالم حکومت۔۔ ملک میں بے بسی کا یہ عالم کے والدین اپنی اولاد بیچنے پر مجبور ظالم حکومت۔۔ لوگ غربت کو دیکھ کر خود کشیاں کر رہے ہیں ظالم حکومت۔۔ کھانے پینے کی اشیاء آسمان کو چھونے لگی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی ظالم حکومت۔۔ یہ ظالم حکومت کا لفظ سنتے سنتے میرے کان پک گئے نفرت ہوگئی مجھے اس لفظ سے کہ جو لوگ کہتے ہیں ظالم حکومت حکومت کو ظالم کہنے سے پہلے کبھی اپنا محاسبہ کیا ہے کہ ہم کتنے ایماندار کتنا اسلام کو ماننے والے ہیں کتنا شریعت پر چل کر اپنی زندگی گزارنے والے ہیں اور کس قدر ہم حکمران چننے میں ایمانداری کرتے ہیں
بچے بھوک سے بلک رہے ہیں اور ہماری زبانوں پر نعرہ زرداری نواز عمران زندہ باد بے روزگاری نے گھر گھر کو تباہ کردیا ہماری زبانوں پر یہ نعرہ زندہ باد کا جاری رہا جب ہم اپنے ہی نہ ہو سکے تو ملک کے مخلص کیسے ہوں گے قوم کو دکھ میں دیکھ کر اس کے دکھ میں کیسے شریک ہوں گے ارے نادانو ظالم حکومت نہیں ظالم آپ کی پیپلز پارٹی ظالم آپ کی مسلم لیگ ظالم آپ کی دوسری پارٹیاں جو اپنے مفادات کو دیکھ کر باہر نکلتی ہیں قوم کا دکھ ان کے نزدیک کچھ بھی نہیں یہ تو دیکھتے ہیں کہ حکومت کو گرانا کس طرح ہے یہ تو دیکھتے ہیں ہم نے اپنا اقتدار حاصل کرنا کس طرح ہے اصل ظالم حکومت نہیں اپوزیشن ہے جو حکومت کے تین سال اس ظلم کو دیکھتی بھی رہی اور خاموش اس وقت کے انتظار میں کھڑی رہی کہ ہمیں اشارہ ہو آپ کو اقتدار مل جائے گا آپ اس بے وقوف قوم کو باہر لے کر نکل آؤ کیونکہ یہ قوم صرف نعرے لگانے جانتی ہے کیونکہ یہ قوم ان جھوٹے لیڈروں کو عزت دینا جانتی ہے کیونکہ یہ قوم ہشیاری چلاکی سے بہت دور ہے ان مکار چہروں کے فریب میں یہ قوم بہت جلد آ جاتی ہے ۔
یہ قوم کی سادگی ہے جو اس وقت ان کو بے موت مار رہی ہے اور حکومت کے چاہنے والے لوگ حکومت کی بات اس لئے کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنے مفادات حاصل کر رہے ہیں سپورٹر اپنی حکومت کی حمایت اس لئے کرتا ہے کے اس بچارے کو علم ہی نہیں کہ میں اپنے ساتھ ہی نہیں بلکہ پوری قوم کے ساتھ ظلم کر رہا ہوں میں حکمران کے ظلم کا ساتھ دے کر اپنے آپ کو بھی مجرم بنا رہا ہوں اس ووٹر کو دس گھر بھوکے نظر آتے ہیں لیکن اس بھوک کی وجہ کیا ہے وہ جاننا نہیں چاہتا اسی طرح اپوزیشن کے ووٹر سپورٹر بی یہی کام کرتے نظر آتے ہیں تو آج فیصلہ کریں مجھے ظالم کون ہے حکومت اپوزیشن یا ہم حکومت اکثر بدلتی ہیں ظلم اکثر ہوتے ہیں اور ہم ہر دفعہ برداشت کرتے ہیں کبھی زرداری چور کا نعرہ کبھی نواز چور کا نعرہ اور عنقریب عمران چور کا نعرہ بھی لگنے والا ہے اگر یہ سب چور ہیں قوم کو لوٹنے والے ہیں قوم کی بربادی میں ان کا ہاتھ ہے قوم کو بھی بس لاغر ان لوگوں نے کیا ہے تو پوچھنا یہ چاہتا ہوں قوم نے کونسا اچھا کام کیا ہے کیا پاکستان پیپلز پارٹی کا بار بار اقتدار کی قوم میں نہیں دیکھا کیا پاکستان پیپلز پارٹی اس قوم کے ووٹوں سے آگے نہیں آئی کیا مسلم لیگ اقتدار میں نہیں آئی کیا مسلم لیگ کے لوگوں کو اس قوم نے ووٹ نہیں دیے اور کیا عمران خان کو ووٹ قوم نے نہیں دیئے سب کو کچھ نہ کچھ قوم سے ملا ہے لیکن سب نے مل کر قوم کو لوٹا ہے قوم کو تباہ و برباد کیا ہے اگر آج کو خون کے آنسو رو رہی ہے تو اس میں حکومت ظالم نہیں بلکہ اپوزیشن ہے جو ابھی تک خاموش اک پتلےکا کردار ادا کر رہی ہے اور اپوزیشن سے ظالم ہم خود ہی جو ووٹ دیتے ہوئے یہ نہیں سوچتے کہ ہمارا بھلا کون کرے گا جو ووٹ دیتے ہوے یہ نہیں سوچتے کہ ان میں ہمارے ساتھ مخلص کون ہے اس لئے بس یہی کہوں گا کہ ظالم حکومت نہیں اپوزیشن ہے اور اس سے بڑی بات یہ ہے کہ اپوزیشن بھی ظالم نہیں ظالم ہم خود ہیں جو اپنے بچوں کو اپنے آپ کو ہر دن موت کے گھاٹ اتارتے ہیں لیکن پھر بھی ابھی ان ظالموں کے نعرے لگا کر ان کو زندہ رکھنے کی کوشش کرتے ہیں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلاول بھٹو عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ:مہنگائی ، دہائی اور ڈی جی آئی ایس آئی
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم:سمیڈلے بٹلر کو ہارنا ہی تھا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

علی وزیرکتنے دن آزاد رہیں گے ؟ : مزاحمت، سیاست اور طاقت کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 13, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.