Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حکومت کا صنعتوں کو سبسڈائزڈ گیس کی فراہمی ختم کرنے کا ارادہ
اہم خبریں

حکومت کا صنعتوں کو سبسڈائزڈ گیس کی فراہمی ختم کرنے کا ارادہ

ایڈیٹرنومبر 8, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
In this photograph taken on November 16, 2016, Pakistani workers operate a machine at a textile factory in Faisalabad. As Pakistan slowly emerges from a long-term power crisis, its once booming textile sector is scrambling to find its feet -- but high energy costs and a decade lost to competitors mean recovery is far from assured. Energy production was severely depressed for more than 10 years due to chronic under-investment, inefficiencies in the power network and an inability to collect sufficient revenue to cover costs. / AFP PHOTO / KHALIL UR-REHMAN / TO GO WITH AFP STORY: Pakistan-Energy-Industry-Textiles, FOCUS by Caroline Nelly PERROT
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: سپلائی کی کمی اور فیس کی غیر مستحکم اوسط لاگت کے ساتھ حکومت ٹیرف کو معقل بنانے کے پہلے مرحلے میں صنعتی شعبے کے لیے 6.5 ڈالر فی یونٹ کا سبسڈائزڈ (رعایتی) نرخ واپس لینے والی ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سینیئر حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے کیپٹیو پاور پلانٹس سمیت صنعتی شعبے کو سبسڈی والی گیس کی فراہمی فوری طور پر ختم کرنے کے لیے وفاقی کابینہ کو سمری ارسال کردی ہے۔
عہدیدار کا کہنا تھا کہ جب شدید قلت ہو اور درآمدی گیس پانچ گنا مہنگی ہو تو ہم انڈسٹری کو سستی گیس کی فراہمی یقینی نہیں بنا سکتے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم انہیں (صنعت) کو بجلی پر منتقل ہونے پر آمادہ کرتے رہے ہیں جسے حکومت کم نرخوں پر فراہم کرنے کے لیے تیار ہے لیکن اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے، جو لوگ منتقلی نہیں کرسکتے ہیں انہیں فراہمی کی پوری قیمت ادا کرنی ہوگی۔
عہدیدار نے بتایا کہ مقامی گیس کی اوسط مقررہ قیمت تقریباً 645 روپے فی یونٹ (ملین برٹش تھرمل یونٹ) تھی جبکہ حالیہ ایل این جی کارگوز کی فراہمی کی لاگت 5000 روپے فی یونٹ سے تجاوز کر گئی ہے۔
گزشتہ ماہ ایل این جی (مائع قدرتی گیس) کی فروخت کی اوسط قیمت تقریباً 2 ہزار 730 روپے فی یونٹ رہی۔
برآمدی صنعت اور اس کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو مقامی گیس کی فراہمی اس وقت 820-852 روپے فی یونٹ ہے جبکہ عام صنعت کو گیس ایک ہزار 55 روپے، آئس فیکٹریوں کو ایک ہزار 50 روپے اور سی این جی سیکٹر کو ایک ہزار 370 روپے فی یونٹ مل رہی ہے۔
کابینہ کے فیصلے کی بنیاد پر نئے نرخوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔
حکومت نے برآمدی صنعت کو برآمدی صنعت کو 6.5 ڈالر فی یونٹ کی یکساں نرخ پر گیس فراہم کرنے کے علاوہ 9.5 سینٹ فی یونٹ بجلی کے نرخ اور اضافی کھپت پر 12 روپے 96 پیسے کا مراعاتی پیکج دیا۔
نیٹ ورک میں گیس کی قلت اب 400 سے 500 ملین کیوبک فیٹ یومیہ سے بڑھ رہی ہے ۔
باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ اقدام ٹیرف کو معقول بنانے کے 3 مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا حصہ ہے جس کے تحت گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخ بعد میں سماجی، معاشی اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر شاید آئندہ برس کی پہلی یا دوسری سہ ماہی میں بڑھائے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ پہلے 2 مراحل تیسرے اور حتمی مرحلے کا حصہ بن گئے ہیں جس میں حکومت مقامی اور درآمدی دونوں گیسوں پر مشتمل گیس کا ایک وسیع اوسط لاگت کا نظام قائم کرنا چاہتی تھی کیونکہ اس میں صوبوں کے ساتھ وسیع تر مشاورت بھی شامل ہے۔
ذرائع نے واضح کیا کہ پہلے دو مرحلوں سے حکومت پر مالی بوجھ کم ہو جائے گا اور گیس کی پوری پیداوار اور فراہمی کے نیٹ ورک پر گردشی قرضے بڑھ جائیں گے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:صلح کے مذاکرات اور عوامی مسائل
Next Article صرف مردوں پر مشتمل بلوچستان کابینہ نے حلف اٹھالیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.