Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چاربرسو ں کے دوران خواتین کے اغوا اور تیزاب گردی کے واقعات میں کمی ،غیرت کے نام پر قتل میں20فیصد اضافہ
اہم خبریں

چاربرسو ں کے دوران خواتین کے اغوا اور تیزاب گردی کے واقعات میں کمی ،غیرت کے نام پر قتل میں20فیصد اضافہ

ایڈیٹردسمبر 13, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
women torture
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔13دسمبر (اے پی پی):پنجاب کمیشن آن دی سٹیٹس آف وومن نے کہا ہے کہ پنجاب میں 2017سے 2020ءکے دوران خواتین کے اغوا اور تیزاب گردی کے واقعات میں کمی دیکھنے میں آئی جب کہ غیرت کے نام پر قتل میں 20 فی صد اضافہ ہوا۔ خواتین کی فلاح بہبود اور معاشرے میں برابری کامقام دینے کے لئے قائم پنجاب کمیشن آن دی سٹیٹس آف وومن کی جاری کردہ پنجاب صنفی برابری رپورٹ کے مطابق 2017ءمیں خواتین پرتشدد سے متعلق رپورٹ ہونے والے کیسوں کی تعداد 7678، 2018ءمیں 8712، 2019میں8767اور 2020ءمیں 8797رہی۔جنسی ہراسانی اور آبروریزی سمیت خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات 2018ءمیں 3653، 2019ءمیں 4090اور 2020میں 4056تھے۔ 2020 میں ریپ کے سب سے زیادہ کیس4732لاہور میں رپورٹ ہوئے۔
اسی طرح تیزاب گردی کے واقعات میں کمی دیکھنے میں آئی جو2017ءمیں 36اور 2020میں 28رہ گئے۔2019-20 کے دوران یہ کیس سب سے زیادہ فیصل آباد میں رپورٹ ہوئے۔ اغواءکے مقدمات میں بھی کمی دیکھنے میں آئی جو 2016ءمیں 13310اور2020ءمیں 12433رہ گئے۔ اغوا کی وارداتیں بھی 2019-20 کے دوران سب سے زیادہ لاہور میں پیش آئیں جن کی تعداد2957ہے۔ غیرت کے نام پر قتل میں 20فیصد اضافہ ہوا۔ 2017 میں222خواتین کوقتل کیاگیا اور یہ تعداد2020ءمیں 237ہوگئی۔ 2019ءمیں غیرت کے نام پر سب سے زیادہ قتل فیصل آباد اورسرگودھا میں ہوئے۔خواتین کے خلاف جرائم میں 2017ءکے دوران 315افراد کو سزا ملی۔2020ءمیں 223 ملزمان سزا پاسکے۔ 2017ءمیں 96فیصد ملزمان بری ہوگئے جن کی تعداد 6904ہے۔2020ءمیں 95فیصدملزمان بری ہوئے جن کی تعداد3882ہے۔اسی عرصے کے دوران پولیس ہیلپ لائن 15پر شکایات میں 258فیصد اضافہ ہوا۔ 2017ءمیں 28923 شکایات موصول ہوئیں جو 2020ءمیں بڑھ کر 214,493ہوگئیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتبلیغی جماعت دہشت گردوں کی حامی ہے : سعودی عرب میں جمعے کے خطبے
Next Article اکیس سال بعد ’مس یونیورس‘ کا ٹائٹل بھارت کے نام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی

اپریل 22, 2026

بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم

اپریل 22, 2026

امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.