Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسرائیلی وزیراعظم کا یو اے ای کا پہلا دورہ، ولی عہد سے ملاقات
اہم خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کا یو اے ای کا پہلا دورہ، ولی عہد سے ملاقات

ایڈیٹردسمبر 14, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ابوظبی: اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد سے ابوظبی میں ملاقات کی، یہ یہودی ریاست کسی رہنما کا خلیجی ملک کا پہلا دورہ ہے۔
ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نفتالی بینیٹ کا دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے کہ جب اسرائیل ویانا میں ہونے والے بین الاقوامی جوہری مذاکرات کے خلاف سفارتی کوششوں میں مصروف ہے، کیوں کہ مذاکرات کے نتیجے میں اس کے حریف ملک ایران پر پابندیاں نرم ہوسکتی ہیں۔
ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے اپنے ذاتی محل میں اسرائیلی وزیراعظم کا استقبال کیا اور بات چیت کے لیے اندر جانے سے قبل خیر مقدمی جملوں کا تبادلہ کیا۔
یہ دورہ ابراہم معاہدے کے نام سے مشہور امریکی ثالثی میں ہونے والی سلسلہ وار بات چیت کے تحت متحدہ عرب امارات کی جانب سے کئی دہائیوں پر محیط عرب اتفاق رائے اور سفارتی تعلقات کو توڑنے کے 15 ماہ بعد ہوا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم اتوار کے روز یو اے ای پہنچے اور امکان ہے کہ وہ تجارتی روابط پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں گے، ان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کا دورہ مشرق وسطیٰ کے لیے ’نئی حقیقت‘ کا عکاس ہے۔
یو اے ای کے سرکاری خبررساں ادارے وام سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میری رائے میں یہ نئی حقیقت ہے جس کا یہ خطہ مشاہدہ کررہا ہے اور ہم اپنے بچوں کا بہتر مستقبل یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کررہے ہیں۔
زور ڈالیں گے
خیال رہے کہ اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام پر ویانا میں اس کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے کے خلاف سفارتی کوششیں کررہا ہے۔
نفتالی بینیٹ نے مذاکرات روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایران پر جوہری بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا تھا اور کہا تھا کہ کہ وہ پابندیوں میں کمی سے حاصل ہونے والے آمدن کو فوجی سازو سامان کو تقویت دینے کے لیے استعمال کرے جو اسرائیل کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ عالمی طاقتوں نے جمعرات کے روز ویانا میں ایران کے ساتھ بات چیت شروع کی تھی جس کا مقصد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے کی دستبرداری کے بعد نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کے معاہدے کی بحالی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم اپنے دورے کے دوران یو اے ای کی ٹیکنالوجی اور ثقافت کے وزرا سے بھی ملاقات کریں گے اور تجارت کی ترقی کے لیے ’مستقبل کے لامحدود مواقع‘ پر بات چیت کریں گے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ’یو اے ای کی طرح اسرائی؛ خطے کا تجارتی حب ہے، ہمارا تعاون نہ صرف ہمارے لیے بلکہ مزید ممالک کے لیے بے مثال تجارتی مواقع فراہم کرے گا‘،۔
یاد رہے کہ گزشتہ برس یو اے مصر اور اردن کے بعد اسرائیل کے ساتھ مکمل سفارتی روابط قائم کرنے والا تسرا عرب ملک بنا تھا جس کے بعد بحرین اور مراکش نے بھی اس کی پیروی کی تھی۔
علاوہ ازیں ابراہم معاہدے کے تحت سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق کیا تھا لیکن مکمل رابط اب تک عمل شکل میں نہیں آئے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز
Next Article فاروق عادل کا کالم:صدر ممنون حسین پر ایک بہتان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ

مئی 1, 2026

پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا

مئی 1, 2026

مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ مئی 1, 2026
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.