Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»زلمی کی بڑی جیت ، کراچی کنگز کی لگاتار چھٹی شکست ۔۔ پلے آف سے باہر ہو گیا
کھیل

زلمی کی بڑی جیت ، کراچی کنگز کی لگاتار چھٹی شکست ۔۔ پلے آف سے باہر ہو گیا

ایڈیٹرفروری 13, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
peshawar-zalmi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 56 رنز سے شکست دے دی اور ایونٹ میں مسلسل چھٹی شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی نے اننگز کا آغاز کیا تو کراچی کنگز کے فیلڈرز کی ناقص کارکردگی اور ڈراپ کیچز کی بدولت اوپنرز نے ٹیم کو 97رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، محمد حارث نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 27گیندوں پر 49رنز بنائے۔
لیام لیونگسٹن اس مرتبہ ناکامی سے دوچار ہوئے اور صرف چھ رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ حضرت اللہ زازئی 52رنز بنانے کے بعد نوجوان اسم اکرم کی وکٹ بن گئے۔
شعیب ملک اور بین کٹنگ نے چوتھی وکٹ کے لیے 55 رنز کی ساجھے داری قائم کی، شعیب ملک نے 31 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کٹنگ نے 26رنز بنائے۔پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں اننگز کی ابتدا سے کراچی کنگز کے بلے بازوں کو رنز بنانے میں مشکلات کا سامنا رہا اور زلمی کے باؤلرز نے انہیں تیزی سے کھیلنے سے باز رکھا۔پانچویں اوور میں 25 کے مجموعے پر شرجیل خان کی اننگز کا خاتمہ ہوا جو صرف 14رنز بنا کر چلتے بنے۔بابر اظم اور جو کلارک نے 60 رنز کی شراکت ضرور قائم کی لیکن وہ تیزی سے رنز بنانے سے قاصر رہے اور جب کلارک 26 رنز بنا کر بولڈ ہو ئے تو کراچی کنگز کو فتح کے لیے 40 گیندوں پر 109رنز درکار تھے۔
بابر اعظم نے نصف سنچری ضرور اسکور کی لیکن اسی دوران درکار رن ریٹ تیزی سے تجاوز اور میچ کراچی کنگز کی گرفت سے باہر نکلتا رہا، کپتان بابر 46 گیندوں پر 59رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔محمد نبی 15 اور آئن کوک بین 14 رنز بنا سکے۔
کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 138رنز بنا سکی اور زلمی نے میچ میں باآسانی 56 رنز سے فتح حاصل کر لی۔یہ کراچی کنگز کی ایونٹ میں لگاتار چھٹی شکست ہے جس کے سبب وہ اب پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں اور اگلے چروں میچ جیتنے کے باوجود بھی اگلے مرحلے میں نہیں پہنچ سکیں گے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پشاور زلمی پی ایس ایل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : عزت مآب سے ذلت مآب ہونے تک کا سفر
Next Article زعیم ارشدکا افسانہ : تابش صاحب کا عقد ِ ثانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.