Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ایڈیٹرفروری 13, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore qalandars
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز کا آغاز تباہ کن تھا اور گزشتہ دو میچوں میں بڑا اسکور کرنے والے جیسن روئے کھاتا کھولے بغیر ہی چلتے بنے جبکہ اگلی ہی گیند پر شاہین نے جیمز ونس کی بھی وکٹیں بکھیر دیں۔
کپتان سرفراز احمد اچھی فرم میں نظر آئے اور شاہین کو ایک اوور میں دو چوکے لگائے لیکن وکٹوں کے درمیان غل فہمی کے نتیجے میں براہ راست تھرو پر ان کی اننگز اختتام کو پہنچی۔ابھی گلیڈی ایٹرز اس نقصان سے سنبھلے بھی نہ تھے کہ احسن علی بھی آٹھ رنز بنانے کے بعد بولڈ ہو گئے۔
عمر اکمل نے آج بھی چند بڑے شاٹس کھیل کر فارم کا ثبوت دیا لیکن ڈیوڈ ویزے کو بڑا شاٹ مارنے کی کوشش میں وہ 25رنز بنانے کے بعد آسان کیچ دے کر چلتے بنے۔54 رنز پر 5 وکٹیں گرنے کے بعد افتخار احمد کا ساتھ دینے حسان خان آئے اور دونوں بلے بازوں نے چھٹی وکٹ کے لیے 52رنز کی رفاقت قائم کی۔حسان خان نے 17 رنز بنائے جبکہ افتخار 39 گیندوں پر تین چھکوں کی مدد سے 52 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے، شاہین شاہ آفریدی اور ڈیوڈ ویزے نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
قلندرز نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اوپنرز نے ٹیم کو 41رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن 19 رنز بنانے کے بعد عبداللہ شفیق پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد فخر زمان کا ساتھ دینے کامران غلام آئے اور دونوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 77 رنز کی شراکت قائم کی۔نور احمد نے اپنی ٹیم کو دوسری کامیابی دلائی اور 42 گیندوں پر 53 رنز بنانے والے فخر زمان کو چلتا کردیا۔
کامران غلام نے دوسرے اینڈ سے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو 14 گیندوں قبل ہی فتح سے ہمکنار کرا دیا۔کامران نے 39 گیندوں پر 54 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ حمد حفیظ نے 9رنز بنائے۔میچ کے پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں لینے والے شاہین شاہ آفریدی کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل لاہور قلندرز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزعیم ارشدکا افسانہ : تابش صاحب کا عقد ِ ثانی
Next Article وجاہت مسعودکا کالم:تبدیلی کی ہوائیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟

فروری 4, 2026

علی ترین پھر پی ایس ایل کے لیے ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند ، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ

جنوری 30, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.