Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چیئرمین تحریک انصاف پر حملہ،ملتان سمیت ملک بھر میں خان کے حامی سڑکوں پر،جلاؤ ،گھیراؤ
اہم خبریں

چیئرمین تحریک انصاف پر حملہ،ملتان سمیت ملک بھر میں خان کے حامی سڑکوں پر،جلاؤ ،گھیراؤ

ایڈیٹرنومبر 3, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کےخلاف ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان نے ملک بھر میں شدید احتجاج کے دوران ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کیں۔لانگ مارچ پر ہونے والے حملے کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکن بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔
ر اولپنڈی ، لاہور، ملتان کراچی، حیدر آباد،پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی لانگ مارچ پر حملے کے خلاف احتجاج ہوا۔عمران خان کو گولی لگنے کے بعد پی ٹی آئی خواتین ورکرز پریس کلب کے باہر پہنچ گئیں، مظاہرین نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج کیا۔ کراچی میں شاہراہ فیصل سمیت شیریں جناح کالونی اور سنگر چورنگی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے احتجاج کیا گیا، احتجاج کے باعث شہرکے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام رہا۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی مظاہرین فیض آباد انٹرچینج پہنچ گئے،مظاہرین کی جانب سے ٹائر جلا کر فیض آباد سے اسلام آباد جانے والی سڑک کو بلاک کر دیا گیا،مظاہرین کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔
احتجاج کے باعث اسلام آباد جانے والی گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں،پی ٹی آئی کارکن مری روڈ پر بھی نکل آئے اور ٹائر جلا کر روڈ بند کردیا۔لاہورمیں پی ٹی آئی کارکنوں کا شہر کے 11 مقامات پر احتجاج کیا گیا،کارکنوں نے گورنر ہائوس چوک، دبئی چوک رائے ونڈ اور بھیکےوال چوک کو بھی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔لبرٹی چوک، شاہدرہ چوک،جی پی او چوک، شادمان چوک، بابو صابو چوک، شمع چوک اور شوکت خانم چوک میں بھی احتجاج کیا گیا۔حیدرآباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے لطیف آباد یونٹ نمبر ٹو میں انصاف ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی،مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک سازش کے تحت پرامن لانگ مارچ پر فائرنگ کروائی گئی۔عمران خان کے قافلے پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے کلر سیداں میں احتجاج کرتے ہوئے راولپنڈی سے آزاد کشمیر جانے والی ہائی وے بلاک کر دی۔ملتان میں بھی پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، مظاہرین نے احتجاجا ٹائر نذر آتش کئے اور روڈ بلاک کردی۔دوسری جانب فیض آباد کے مقام سے پی ٹی آئی کی خاتون کارکن کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے گھر کے باہر احتجاج کے دوران گھر پر پتھراؤ کیا اور ان کے خلاف نعرے بازی کی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #imran khan firing #karachi #lahore #protest #PTI imran khan islamabad multan
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگوجرانوالہ فائرنگ میں ایک شخص ہلاک : عمران خان ، فیصل جاوید سمیت 13 زخمی
Next Article حملے کے ذمہ دار شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور میجر جنرل فیصل ہیں: عمران خان کی جانب سے اسد عمر کا بیان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رفتگانِ ملتان ، زندگی موت اور محبت کی کہانیاں رضی الدین رضی کی نئی کتاب : صائمہ نورین بخاری کا کالم

مارچ 10, 2026

ٹرمپ کی مشکلات اور ’’ نظریاتی‘‘ سوچ کے مطابق بڑھکیں لگانے والے شتر مرغ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 5, 2026

نو مئی کے واقعات: دو مزید مقدمات میں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.