Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حملے کے ذمہ دار شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور میجر جنرل فیصل ہیں: عمران خان کی جانب سے اسد عمر کا بیان
اہم خبریں

حملے کے ذمہ دار شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور میجر جنرل فیصل ہیں: عمران خان کی جانب سے اسد عمر کا بیان

ایڈیٹرنومبر 3, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیرآباد میں لانگ مارچ پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے پارٹی کے سربراہ عمران خان نے ان پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار وزیراعظم شہباز شریف، وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ اور آئی ایس آئی کے کاؤنٹر انٹیلیجنس شعبے کے سربراہ میجر جنرل فیصل نصیر کو قرار دیا ہے۔
جمعرات کی شام ایک ویڈیو بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے انھیں اور وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر برائِے داخلہ اسلم اقبال کو بلا کر ان کی طرف سے یہ بیان جاری کرنے کو کہا ہے۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ’تین لوگوں کے بارے میں میرا یقین ہے جنھوں نے یہ سب کچھ کرایا، وہ شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور میجر جنرل فیصل ہیں‘۔ ان کے مطابق عمران خان نے بتایا کہ ’ان کے پاس پہلے سے بھی کچھ معلومات آ رہی تھیں جس کی بنیاد پر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ جو قاتلانہ حملہ کرایا گیا ہے یہ ان لوگوں نے کروایا ہے۔
اسد عمر نے بتایا کہ عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ان تنیوں افراد کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے ورنہ ملک گیر احتجاج ہو گا۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ اگر عمران حان کا مطالبہ پورا نہیں کیا جاتا تو جس دن، جس وقت عمران خان کال دیں گے ملک بھر میں کارکن باہر نکل کر احتجاج شروع کریں گے۔
ویڈیو میں میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ وہ شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور میجر جنرل فیصل کے خلاف عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج کروا رہے ہیں اور اس سلسلے میں عمران خان کا بیان بھی لے لیا گیا ہے۔عمران خان کی جانب سے جاری کیے جانے والے اس بیان پر تاحال حکومت کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران حملہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچیئرمین تحریک انصاف پر حملہ،ملتان سمیت ملک بھر میں خان کے حامی سڑکوں پر،جلاؤ ،گھیراؤ
Next Article عمران خان پر حملہ،شفاف تحقیقات کیلئے جی آئی ٹی بنائی جائے: وفاق کا پنجاب سے رابطہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

غریدہ فاروقی کا کالم : کون بچائے گا پاکستان؟

نومبر 7, 2022

سید مجاہد علی کا تجزیہ : عمران خان وزیر آباد سانحہ کی تحقیقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں!

نومبر 7, 2022

سید مجاہد علی کا تجزیہ : عمران خان کا کینسر ہسپتال میں علاج اور جمہوری نظام پر حملہ

نومبر 5, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.