Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان فائنل میں انگلینڈ کے خلاف 1992 کی تاریخ دہرانے کیلئے تیار
اہم خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان فائنل میں انگلینڈ کے خلاف 1992 کی تاریخ دہرانے کیلئے تیار

ایڈیٹرنومبر 13, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ٹی20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان اورانگلینڈ فائنل میں آج مدمقابل ہوں گے جہاں قومی ٹیم اسٹار بلے باز بابراعظم کی قیادت میں 1992 کے ورلڈ کپ کی تاریخ دہرانے کا عزم لیے آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں اترے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آسٹریلیا کے اسی مشہور میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پہنچ چکی ہیں جہاں پاکستان نے 25 مارچ 1992 کو عمران خان کی قیادت میں انگلینڈ کو شکست دے کر پہلا ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
دونوں ٹیمیں آٹھویں ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے چکی ہیں۔
آئی سی سی کے مطابق پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے 9 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ہے، جن میں پاکستان کے شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، انگلینڈ کے سیم کیوران، جوز بٹلر اور الیکس ہیلز بھی شامل ہیں۔
پاکستان کو بیٹنگ کے شعبے میں مسلسل مشکلات کا سامنا رہا ہے جہاں کپتان بابر اعظم اور تجربہ کار محمد رضوان ٹیم کے لیے بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے جبکہ دوسری جانب انگلینڈ کے بلے بازوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔
ٹی 20 ورلڈکپ میں ویرات کوہلی 296 رنز بنا کر سرفہرست ہیں، انگلینڈ کے الیکس ہیلز 211 رنز بنا کر چھٹے اور جوز بٹلر 199 رنز کے ساتھ دسویں نمبر پر براجمان ہیں جبکہ پاکستان کا کوئی بلے باز 10 سرفہرست کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہے۔
پاکستان کو بیٹنگ کے شعبے میں مسلسل مشکلات کا سامنا رہا ہے، گرین شرٹس کے لیے اب تک سب سے کامیاب بلے باز محمد رضوان رہے، جو 160 رنز کے ساتھ 16 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ شان مسعود 137 رنز بنا کر 21 ویں، افتخار احمد 114 رنز بنا کر 33 ویں نمبر پر موجود ہیں، پاکستانی کپتان بابر اعظم نے 6 میچوں میں 15.33 کی اوسط سے محض 92 رنز بنائے ہیں اور 49ویں نمبر پر ہیں۔
ورلڈکپ ٹی 20 میں باؤلنگ کی کارکردگی کے حوالے سے سری لنکا کے ہسارنگا 15 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں، انگلینڈ کے سیم کیوران، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے 10، 10 وکٹیں حاصل کی ہیں اور وہ بالترتیب 8، 10 اور 11 نمبر پر براجمان ہیں۔
دی اسپورٹس رش کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 28 ٹی 20 میچز کھیلے گئے ہیں، ان مقابلوں میں اب تک انگلش ٹیم کا پلڑا بھاری ہے، جس نے 18 میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان صرف 9 میچ جیت سکا ہے۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ صرف دو مرتبہ مدمقابل آئے تاہم دونوں میچوں میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دی، 2010 میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا،جس کے بعد ٹی20 ورلڈ کپ 2009 میں انگلینڈ نے 48 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف اوسط 154 رنز کیے ہیں جبکہ انگلش ٹیم نے گرین شرٹس کے خلاف اوسطاً 161 رنز اسکور کیے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف سب سے زیادہ 560 رنز بابر اعظم نے بنائے ہیں جبکہ انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ملان نے 291 رنز بنا رکھے ہیں۔
پاکستان کے حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف 14 وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر ہیں جبکہ عادل رشید نے 17 وکٹیں لے رکھی ہیں۔
اسپورٹس لومو کی رپورٹ کے مطابق میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر کل 20 ٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے ہیں جہاں پہلی اننگز کا اوسط اسکور 140 رنز اور دوسری اننگز کا 129 رنز ہے۔
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیموں نے 8 جبکہ پہلے باؤلنگ کرنے والی ٹیموں نے 11 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔
اسی گراؤنڈ پر 2008 میں بھارت کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 74 رنز کے کم ترین رنز بنا سکی تھی۔
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر سب سے کم رنز (127 ) کا دفاع آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 2010 میں کیا تھا۔
گرین شرٹس نے 2009 میں سری لنکا کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ اپنے نام کیا تھا، انگلینڈ نے 2010 کے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف کامیابی حاصل کر کے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
ویسٹ انڈیز واحد ٹیم ہے جس نے 2 مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا ہے جبکہ بھارت، سری لنکا اور آسٹریلیا نے ایک، ایک بار ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخالد مسعود خان کاکالم:پھر وہی کتاب اور کہانی …(1)
Next Article انجینئر ممتاز احمد خان کاکالم:ہمارا حالیہ سیاسی بحران ۔ اصل محرکات اور حل (دوسرا اور آخری حصہ )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.