Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاہور میں ڈرامہ ہوا، چودھری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر:طارق بشیر چیمہ،سالک چودھری
اہم خبریں

لاہور میں ڈرامہ ہوا، چودھری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر:طارق بشیر چیمہ،سالک چودھری

ایڈیٹرجنوری 26, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے سینئر رہنماؤں طارق بشیر چیمہ اور سالک چودھری نے کہا کہ ہے قانونی و آئینی طور پر چودھری شجاعت حسین ہی پارٹی کے صدر ہیں۔نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ آج ہم نے جنرل کونسل کی اسلام آباد میں میٹنگ رکھی تھی، جنرل کونسل میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہونا تھی، چودھری شجاعت حسین کی طبیعت خرابی کی وجہ سے جنرل کونسل کی میٹنگ نہیں ہوسکی۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں پتا ہے لاہورمیں ڈرامہ ہو رہا ہے، وقت آنے پر بتائیں گے لاہور میں ڈرامہ کیوں ہو رہا ہے، یہ وہ ٹولہ ہے جو باضابطہ طور پر پی ٹی آئی میں ضم ہونے جا رہا تھا، ہمیں کوئی اعتراض نہیں پرویزالٰہی جس مرضی پارٹی میں جائیں۔طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ آج دوسرا ڈرامہ کیا گیا کہ عمران کے شانہ بشانہ الیکشن لڑیں گے، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین ہیں، الیکشن کمیشن کا فیصلہ اگر میرٹ پر ہوا تو چودھری شجاعت کے حق میں ہو گا، یہ ممکن نہیں پنجاب کا صدر مرکزی صدر اور تمام عہدے داروں کو تبدیل کر دے۔
نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سالک چودھری کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر ظاہر کریں گے کہ لاہور میں ڈرامہ کیوں چل رہا ہے، اگر جنرل کونسل کا اجلاس بلانا ہے تو 10 دن پہلے نوٹس دیا جاتا ہے، آج لاہور والے اجلاس میں ان کے سارے ایم پی ایز بھی پورے نہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ جنرل کونسل اجلاس میں کون سے لوگ آئے؟ جنرل کونسل اجلاس کے حوالے سے دھوکہ دیا جا رہا ہے، سارا کچھ انہوں نےجلد بازی میں کیا ہے، کل انہوں نے پارٹی میں ایک نام نہاد الیکشن بھی کرانا ہے، انہوں نے کہا کہ قانونی و آئینی طور پر چودھری شجاعت حسین ہی پارٹی کے صدر ہیں۔

بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# constitution # Pakistan Muslim League-Quaid #ch brothers #ch pervaiz elahi #Chaudhry Shujaat Hussain #constitutionally #drama in Lahore #ecp #Election Commission of Pakistan #PML-Q #pti and q league #Salik Chaudhry #Salik Cheema say Shujaat still party head amid gulf in PML-Q #Tariq Bashir Cheema pakistan tehreek e insaf چودھری شجاعت طارق بشیر چیمہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچودھری شجاعت ق لیگ کی سربراہی سے فارغ،چودھری وجاہت حسین صدر منتخب
Next Article مائنس ون کا فارمولہ ناکام،عمران خان کی گرفتار پر شدید عوامی ردعمل سامنے آئیگا:عارف علوی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہاولپور:طارق بشیر چیمہ نے بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل میں بیٹے کے ملوث ہونے کی تردید کردی

جولائی 31, 2023

الیکشن کمیشن نے پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

مارچ 30, 2023

عمران خان چوہے کی طرح چھپے ہوئے،باہر آرہے نہ عدالت میں پیش ہورہے :مریم نواز

فروری 19, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.