Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»رضی الدین رضی ۔۔ وہ میری ذات کا حصہ : شاکر حسین شاکر کا تہنیت نامہ
ادب

رضی الدین رضی ۔۔ وہ میری ذات کا حصہ : شاکر حسین شاکر کا تہنیت نامہ

ایڈیٹرمئی 7, 202322 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shakir razi amin
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آج رضی کی سالگرہ ہے اس موقعہ پر دعا ہے وہ سدا سکھی رہے اوریونہی اپنی تخلیقات کے ذریعے ہمیں شاداب کرتا رہے
رضی کو راضی کرنے کے لیے کل سے سوشل میڈیا پر اس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے یہ اب خدا ہی جانتا ہے یا اپنا رضی کہ وہ خوش بھی ہے یا نہیں
لیکن ایک بات طے ہے کہ اب ملتان کی پہچان اب رضی کے تخلیقی کاموں سے بھی ہوتی ہے۔۔ادب ہو یا صحافت
اس نے ہر شعبہ کو فتح کر رکھاہے
ادب کی کون سی صنف ہے جس میں اس نے کامرانی کے جھنڈے نہ گاڑے ہوں یہ اس کی مہربانی ہے کہ وہ بہت سی جگہوں کو درگزر کر کے آگے بڑھ گیا ورنہ وہ چاہتا تو شہر کے بے شمار لوگوں کی طرح ماہر تعلیم بن کر کسی یونیورسٹی یا کالج میں پروفیسر، پرنسپل بن کر موج کر رہا ہوتا لیکن اس نے ایسے تمام آسان کام اوروں کے لیے چھوڑ دیئے اور خود کوادب و صحافت کے لیے وقف کر دیا۔
اتنے عرصے کی تپیسا کے بعد اس کا شمار ادب و صحافت کی اکیڈیمی کے طور پر ہوتا ہے اور یہ اس کا اعزاز ہے کہ اس میدان میں نئے آنے والے اس سے راہنمائی لیتے ہیں۔
وہ میٹھاہو یا کڑوا۔۔اجلا ہو یا میلا۔۔اس کا موڈ برا ہو یا اچھا۔۔وہ دوستوں سے ہنس کے بات کرے یا لڑائی کرے۔۔
سب ہی اس کے نخرے سہتےہیں اور اس شخص کا رضی الدین رضی ہے۔
اتنا عرصہ ہو گیا اس کے یہ سب رنگ دیکھتے ہوئے، اب تو یوں لگتا ہے کہ وہ جو کچھ کر رہا ہےٹھیک ہی کر رہا ہے۔۔
کہ اس کی تمام عادات ہم ایک عرصے سے دیکھ رہے ہیں، ہم اب اس کی ان باتوں کے عادی ہو گئے ہیں کہ اتنے عرصے بعد اگر رضی کو ہم سب نہ سمجھ سکے تو یہ تعلق رائیگاں ہی ہو گا۔لیکن یاد رکھئے ھمارا تعلق رائیگاں نہیں بلکہ ایک ایسا تعلق ہے جس نے ہمیں پہچان دی عزت واحترام میں اضافہ کیا۔یہ باتیں اس لئے کرنے کو جی چاہا کہ
یہ اُس کا ہی جنم دن ہے
مبارک ہو، مبارک ہو
رضی تم کو جنم دن کی مبارک ہو
مرے احباب نے مجھ کو بہت سے پھول بھیجے ہیں
بہت سے خواب بھیجے ہیں
بہت نایاب بھیجے ہیں
مبارک باد سے مہکے کئی پیغام آئے ہیں
تمنائیں،دعائیں،اور مرے خوابوں کی تعبیریں
ہر اک پیغام سے جھلکیں
مگر بے چین کرتی ہیں مجھے بھیگی ہوئی پلکیں
وہ دو بے خواب سی آنکھیں کہ جن میں زندگی میری
کہ جن میں روشنی میری
مبارک ہو ،مبارک ہو
دعاؤں سے چھلکتے فون میں پیغام آئے ہیں
جو میرے نام ہیں لیکن مجھے محسوس ہوتا ہے
اسی کے نام آئے ہیں
مبارک ہو ، مبارک ہو
بہت خوشیاں ہوں،عمرِ معتبر ہواور صحت کی بادشاہی ہو
بہت عزت ملے اور کامرانی ہو
تمہارے رائیگاں دل میں نہ کوئی رائیگانی ہو
مرے دل سے نکلتی یہ دعائیں تو اسی کے واسطے ہیں بس
تو کیا میری دعائیں آج سب احباب نے
میری وساطت سے اسی کے نام بھیجی ہیں
کہ میں تنہا نہیں ہوں اب
وہ میری ذات کا حصہ
یہ اُس کا ہی جنم دن ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رضی الدین رضی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی ۔۔ رفاقت کے چالیس سال : قمر رضا شہزاد کا اختصاریہ
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:اگر ہم پتھر کے زمانےمیں ہوتے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

استیپ کی گھاس پر گرتے برف کے گالے اور ڈاکٹر صلاح الدین حیدر : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

مئی 18, 2026

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.