Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • Navigating the Best Betting Sites with an Eye on User-Friendly Design
  • Coronavirus disease 2019
  • Wettanbieter Österreich toont verrassende eenvoud in online weddenschappen voor beginnende spelers
  • tc-check-https://test.com
  • Casinos Online Novos: Conheca as Melhores Plataformas em Portugal
  • Пинко казино отзывы: чего ожидать от игр?
  • جوہری صلاحیت کا حامل ایران عالمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • Wichtige Faktoren bei Buchmachern ohne Oasis und Auszahlungsbedingungen
  • 1xbet Login Finland Official Internet Site Online Betting Web-site ᐉ Sports Chances & Lines
  • Aviator Gerçek Parayla Oynanan Bir Oyundur Resmi Oyun Sitesi”
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بین الاقوامی مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق دعوے مسترد
اہم خبریں

بین الاقوامی مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق دعوے مسترد

ایڈیٹرمئی 18, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ میں پاکستان کے بارے میں کیے گئے بے بنیاد دعووں کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کا آئین، تمام پاکستانیوں کے حقوق اور آزادیوں کے تحفظ اور ان کے عقیدے سے قطع نظر ان کو آگے بڑھانے کے لیے وسیع پیمانے پر قانونی، پالیسی اور مثبت اقدامات کے لیے ایک مضبوط فریم ورک متعین کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان، اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے اقلیتی امور ڈاکٹر فرنینڈ ڈی ویرنس کے بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر دیے گئے اہم بیان کا خیر مقدم کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت ایک ایسے وقت میں سری نگرمیں جی-20 ٹورزم ورکنگ گروپ کے اجلاس کے انعقاد کر رہا ہے جب مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں، غیر قانونی اور من مانی گرفتاریاں، سیاسی ظلم و ستم، پابندیاں اور یہاں تک کہ آزاد میڈیا اور انسانی حقوق کے محافظوں کو دبانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 11 مئی کو کُل جماعتی حریت کانفرنس کے آزاد جموں و کشمیر چیپٹر کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں ایسے ہی جذبات کا اظہار کیا، انہوں نے کشمیری عوام کی ان کے موروثی حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی پاکستان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔
ترجمان کے مطابق انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جموں و کشمیر کے تنازع کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ اے پی ایچ سی کے اے جے کے چیپٹر کے ساتھ وزیر خارجہ کی ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی جب بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی کی حامی سیاسی قیادت بدستور قید ہے۔
ممتاز زہرا بلوچ نے مزید کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج پاکستان۔ایران سرحد پر ہیں جہاں وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کریں گے، اپنی ملاقات میں دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کریں گے اور پاکستان ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تعاون کے نئے شعبوں کی تلاش کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے گزشتہ ہفتے پاکستان کا دورہ کیا، انہوں نے وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر برائے انسداد منشیات سے ملاقات کی۔
اس دورے کے دوران دونوں فریقین نے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے معاہدے پر بھی دستخط کیے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان، سائبر ایکسپرٹائز کے عالمی فورم (جی ایف سی ای) میں 107ویں رکن کے طور پر شامل ہو گیا ہے، ہمیں اپنے مذہبی تنوع اور تکثیری سماجی تانے بانے پر فخر ہے۔
ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان غزہ اور دیگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، پاکستان فلسطینی کاز کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے اور ایک قابل عمل، خود مختار اور متصل فلسطینی ریاست کے لیے اپنے مطالبے کی تجدید کرتا ہے، مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ اور او آئی سی کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل ناگزیر ہے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آصف زرداری آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے افغانستان امریکا انتقال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالقادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار، الزامات کو بے بنیاد، من گھڑت قرار دے دیا
Next Article باجوڑ: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جوہری صلاحیت کا حامل ایران عالمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 13, 2026

کیا ایرانی پاسداران ، اسرائیلی مشن کی تکمیل میں معاونت کررہے ہیں؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 12, 2026

منافقت کا موسم اور ایٹمی سیاست : وسعت اللہ خان کا کالم

مئی 11, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • Navigating the Best Betting Sites with an Eye on User-Friendly Design مئی 13, 2026
  • Coronavirus disease 2019 مئی 13, 2026
  • Wettanbieter Österreich toont verrassende eenvoud in online weddenschappen voor beginnende spelers مئی 13, 2026
  • tc-check-https://test.com مئی 13, 2026
  • Casinos Online Novos: Conheca as Melhores Plataformas em Portugal مئی 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.