Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»باجوڑ: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید
اہم خبریں

باجوڑ: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید

ایڈیٹرمئی 18, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan army
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

باجوڑ:خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں لوئیسام کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضلع باجوڑ کے شہری علاقے لوئیسام میں دہشت گردوں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
بیان میں کہا گیا کہ فوجی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی اور ایک دہشت گردوں کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ڈیرہ اسمٰعیل سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ سپاہی شفیق الرحمٰن بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔
بیان میں کہا گیا کہ علاقے میں کسی دہشت گرد کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر کارروائی کی جارہی ہے تاکہ اس کا خاتمہ کیا جائے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور ہمارے بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
خیال رہے کہ کالعدم پاکستان تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) نے گزشتہ برس نومبر میں حکومت کے ساتھ سیزفائر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے دہشت گردوں کو ملک بھر میں کارروائیوں کی ہدایت کی تھی، جس کے بعد ملک بھر میں خاص طور پر خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے کارروائی میں اضافہ ہوا ہے۔
دوسری جانب مسلح افواج کی جانب سے بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر نے گزشتہ روز ایک بیان میں بتایا تھا کہ فورسز نے ضلع بنوں میں جانی خیل کے علاقے میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔
اس سے قبل رواں ماہ کے اوائل میں خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا تھا کہ گزشتہ برس دہشت گردی کے 436 واقعات ہوئے، جن میں 293 افراد شہید اور 521 افراد زخمی ہوئے۔
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 219 واقعات میں 192 افراد شہید ہوئے، بلوچستان میں 206 واقعات ہوئے اور 80 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے، پنجاب میں 14 افراد اور سندھ بھر میں ہونے والے 6 مختلف واقعات میں 7 افراد شہید ہوئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں گزشتہ برس خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر 8 ہزار 269 کارروائیاں کیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کارروائیوں کے دوران ایک ہزار 378 متشبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا اور 157 مارے گئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ رواں برس انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں اب تک 137 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 117 زخمی ہوگئے ہیں۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئی ایس پی آر افواج باجوڑ خیبرپختونخوا دہشت گردوں شعبہ تعلقات عامہ ضلع باجوڑ فائرنگ فوجی اہلکاروں مسلح افواج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبین الاقوامی مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق دعوے مسترد
Next Article زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا: ایس ایس پی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فیض حمید کا کورٹ ماشل قانونی اور عدالتی عمل ہے، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، آئی ایس پی آر

نومبر 25, 2025

باجوڑ میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید، 11 زخمی

جولائی 2, 2025

بلوچستان کے ضلع کچھی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

جون 6, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.