Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد: مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع
اہم خبریں

اسلام آباد: مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع

ایڈیٹرجولائی 10, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan high court
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:مختلف مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمے کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے کی۔
وکیل شیر افضل نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونا ہے، سماعت بعد میں سن لیں، جج طاہر عباس سِپرا نے کہا کہ آپ آج حتمی دلائل دیں گے؟ وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ جی دیں گے، ابھی اسلام آباد ہائی کورٹ جانے دیں۔
اس دوران پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت سے لے جانے کی کوشش کی جس پر جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو روکیں۔
جج طاہر عباس سِپرا نے پوچھا دیگر کیس میں کیا تاریخ ہوئی ہے؟ وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ 19 جولائی کی تاریخ پراسیکیوشن کی رضامندی سے ہوئی، کل یا پرسوں سماعت مقرر کردیں، 6 مقدمات الگ نوعیت کے ہیں، آپ کی عدالت میں چند کیسز میں شامل تفتیش ہونا باقی ہے۔
وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ اے ٹی سی کے مقدمات سب سے پرانے ہیں، ان میں شاملِ تفتیش ہو چکے ہیں، جج طاہر عباس سِپرا نے کہا کہ انسانی قوت کے مطابق ایک دن میں تمام کیسز میں شاملِ تفتیش ہونا ممکن نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں ہی رہائش پذیر ہیں۔
انہوں نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے مکالمہ کیا کہ میری معلومات کیسز سے بڑھ کر نہیں ہے، وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ دعا نکلتی ہے آپ کے لیے، 19 جولائی کی تاریخ دیں اور ہمارا دل خوش کردیں۔
جج طاہر عباس سِپرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے کہا کہ اگر شامل تفتیش نہ ہوئے تو آئندہ سماعت پر فیصلہ سنا دوں گا۔ ضمانت میں توسیع کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کمرہ عدالت سے روانہ ہوگئے۔
دوسری جانب انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی سماعت یوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے کیسز کی سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کھنہ میں 2 جب کہ تھانہ بھارہ کہو میں ایک مقدمہ درج ہے۔
جج نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پہلے یہاں بلا لیں، بادشاہوں والی بات ہے، انہیں پتا نہیں کیس کال ہوگیا ہے؟ رجسٹرار کو فون کریں، انہیں کہیں پہلے یہاں بھیجیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچ گئے، ان کے وکیل سلمان صفدر نے بتایا کہ آج عدالت کے سامنے تین مقدمات زیر سماعت ہیں، کل تینوں کیسز میں شامل تفتیش ہوگئے ہیں، تفتیش مکمل ہوگئی ہے، لاہور کے مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے بعد تفتیشی افسران نے بہت تعاون کیا ہے، ان سارے کیسز میں مدعی، گواہ، تفتیشی پولیس ہے، اس صورتحال میں انصاف ہمیں عدالت نے دینا ہے۔
سلمان صفدر نے کہا کہ یہ ایک ہی بات کرتے رہے ہیں کہ ان کو ہم نے وڈیوز دکھانی ہیں، شامل تفتیش کرنے میں اتنی تاخیر کیوں ہوئی؟ جج نے کہا کہ ہم یہاں انصاف صرف ضمانت کی حد تک سماعت کرنے کے لیے بیٹھے ہیں، انصاف یہ ہے کہ اگر ایک بندہ بے گناہ ہے تو بے گناہ کریں، گناہ گار ہے تو گناہ گار، میں بالکل برداشت نہیں کروں گا، شفاف تحقیقات ہونی چاہیئں۔
جج اے ٹی سی نے کہا کہ میں یہ روایتی کارروائی نہیں ہونے دوں گا، میں بیلنس سے کہہ رہا ہوں، بغیر ڈرے، شفاف لہجے میں کہہ رہا ہوں، بلی کے گلے میں گھنٹی کون ڈالے گا؟ ہم نے اس ملک کو بچانا ہے، انصاف پر مبنی تفتیش کریں، میں بہت کلیئر بندہ ہوں، اس پر میں سمجھوتہ نہیں کروں گا، تفتیش میں پولیس کی جانب سے کوئی بے انصافی ہوئی تو میں نہیں چھوڑوں گا، میں قانون کے مطابق پولیس کیخلاف کارروائی کروں گا۔
سلمان صفدر نے کہا کہ گزارش ہے کہ ہم نے 17 اور 18 جولائی کو کوئٹہ جانا ہے ضمانت کیلئے، گزارش ہے کہ 19 جولائی کی تاریخ دی جائے، اے ٹی سی جج نے کہا کہ آپ کے پاس جو مواد ہیں ان کو فراہم کریں، اس کے ساتھ ہی چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی گئی۔
ادھر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کوہسار، شہزاد ٹاؤن اور کھنہ میں درج مقدمات سے متعلق سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج فرخ فرید بلوچ نے سماعت کی، وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ گزشتہ روز مجموعی طور پر 7 اور شہزاد ٹاؤن کےدو مقدمات میں شاملِ تفتیش ہوئے ہیں، آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونا ہے، 9 نئے کیسز ہیں۔
وکیل شیرافضل مروت نے کہا کہ ہائیکورٹ میں کل 16 کیسز ہیں، جج فرخ فرید نے کہا کہ چھوٹا سا کیس ہے، دیگر کیسز چھوڑ کر یہاں آئے ہیں، وکیل سلمان صفدر نے 19 جولائی تک سماعت ملتوی کر نے کی استدعا کی جس پر جج فرخ فرید نے دو مقدمات میں چیرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت 19 جولائی تک منظور کرلی
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعظم کی دریاؤں میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت
Next Article جی ایچ کیو حملہ کیس: عدالت نے شہریارآفریدی کی درخواست ضمانت خارج کردی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 2, 2026

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی

جولائی 2, 2026

افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج

جولائی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.