ملتان : گردو پیش ویب سائیٹ نے آج سے انگریزی سیکشن کا بھی آغاز کر دیا ہے ۔ ابتدائی طور پر ہم اس سیکشن میں صرف اہم ملکی اور بین الاقوامی خبریں شائع کریں گے تاہم اگلے مرحلے میں انگریزی کے کچھ نئے سیکشن بھی اس سائیٹ میں شامل کر دیے جائیں گے ۔ ہمارے بعض قارئین ایک عرصے سے مطالبہ کر رہے تھے کہ اس ویب سائیٹ پر ان کی انگریزی تحریروں کو بھی جگہ دی جائے ۔ ہم اب تک ان کی انگریزی تحریریں اردو میں ترجمہ کر کے شائع کرتے تھے لیکن اب ان کی تحریریں من و عن یہاں شائع ہو سکیں گی ۔
فیس بک کمینٹ

