Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حسنین رضوی کا اختصاریہ : کیا صرف ” سی پیک ” پر اکتفا کرکے ہم اپنے اہداف حاصل کرسکتے ہیں ؟
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ : کیا صرف ” سی پیک ” پر اکتفا کرکے ہم اپنے اہداف حاصل کرسکتے ہیں ؟

ایڈیٹرستمبر 22, 20238 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
american diplomate bloom
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم ہیں جنہوں نے پچھلے ہفتے گوادر کا دورہ کیا ، گوادر وہ بندرگاہ ہے جہاں ” سی پیک ” کے تحت چین نے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کررکھی ہے ۔
اس بندرگاہ کا دورہ اگر چین کا کوئی اعلیٰ عہدے دار کرتا تو ہمیں کوئی حیرانی نہ ہوتی لیکن امریکی سفیر کا دورہ بہت سے سوالات کو جنم دے گیا ۔
اگر ہم اس دورے کی بحث میں پڑنے سے پہلے پچھلے ہفتے انڈیا میں ھونے والی G20 کانفرنس کو ذہن میں رکھیں تو بات جلد سمجھ آجاۓ گی لیکن اس کانفرنس سے بھی پہلے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کا یہ بیان تقریباً ہر اخبار کی زینت بنا تھا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ امریکہ چین کا راستہ نہیں روک رہا اور نہ امریکہ کو ایسی کوئی ضرورت ہے ۔ سفارتی زبان سمجھنے والے اس قسم کے بیانات کا مطلب بخوبی سمجھتے ہیں جو کہ ہمیشہ ان بیانات کا الٹ ہوتا ہے ۔ اس کی تصدیق G20 اجلاس میں اس وقت ہوگئی جب امریکہ کے زیر سایہ انڈیا نے سی پیک سے 10 گنا بڑا منصوبہ ” انڈیا مڈل ایسٹ یورپ اکنامک کاریڈور ” شروع کرنے کا اعلان کیا اور اس کے فوراً بعد امریکی سفیر ” گوادر ” پہنچ گئے ۔
اب امریکی سفیر کو دورہ کس نے کروایا ؟ کیا نگرانوں کی اتنی اوقات ہے کہ وہ امریکہ کے سفیر کو گوادر لے جائیں یا مقتدر حلقے اب کچھ اور سوچ رہے ہیں …….. ہوسکتا ہے پاکستان کے مقتدر حلقے سوچ رہے ہوں کہ ہم نے سی پیک میں شامل ہوکر اب تک جو نقصانات اٹھاۓ ہیں وہ اس منصوبے کے ثمرات سے کہیں زیادہ ہیں جن کا ڈھنڈورا پیٹا گیا تھا ۔ سب سے پہلے تو یہ دیکھنا چاہیے کہ ہم نے اس منصوبے سے اب تک حاصل کیا کیا ؟ ۔ سواۓ چند سڑکوں یا اورنج لائن وغیرہ کے ابھی تک خاطر خواہ کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکے ۔ سب سے بڑی ناکامی تو یہی ہے کہ ہم اس منصوبے کے ہوتے ہوۓ دیوالیہ ہوچکے ۔ سب سے بڑا منصوبہ ” داسو ڈیم ” پراجیکٹ دہشت گردی کے بعد بحال نہ ہوسکا ، دیامیر بھاشا ڈیم سست روی کا شکار ہے ، ملک میں مختلف مقامات پر جو انڈسٹریل اسٹیٹس بننی تھیں نہ بن سکیں ، گوادر پورٹ پوری طرح فعال نہ ہوسکا ، گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ ابھی تک نہ بن سکا ، گوادر اور ایرانی بندرگاہ ” چاہ بہار ” کو لنک نہ کیا جاسکا ، سی پیک میں روس سمیت وسط ایشیائی ریاستوں کی شمولت نہ ہوسکی ، ایران اور ترکی کو شامل نہ کرسکے . . . . . اگر یہ سب کچھ نہ ہوسکا تو پھر کیوں نہ سی پیک سے 10 گنا بڑے منصوبے ” انڈیا مڈل ایسٹ یورپ اکنامک کاریڈور ” میں شمولیت اختیار کی جاۓ ۔
انڈیا نے تو سپریم کورٹ کے ذریعے کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دلوا کر پاکستان کو پیغام بھجوا دیا ہے کہ آؤ تعلقات کو ٹھیک کرتے ہیں تو پھر ہمیں کیا مسئلہ ہے ؟ بسم اللہ کیجیے حالات نے ثابت کردیا ہے کہ صرف ایک ” سی پیک ” پر اکتفا کرنے سے ہم اپنے اھداف حاصل نہیں کرسکتے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

۔سی پیک پاک بھارت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانضمام نے ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ، حسن علی ٹیم میں شامل
Next Article ہندو توا سمیت ہر قسم کی دہشت گردی ختم ہونی چاہیے : وزیر اعظم کا کڑ کا جنرل اسمبلی سے خطاب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کیا ڈھاکہ میں ہونے والا مصافحہ دونوں ملکوں کو قریب لاسکتا ہے ؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جنوری 2, 2026

چار روزہ جنگ میں پاکستان بھارت پر فاتح رہا، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

نومبر 19, 2025

دریائے نیلم کا رنگ کیوں بدلا ؟ کوچہ و بازار سے /ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

اکتوبر 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.