Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»کراچی، لاہور، اسلام آباد سے پی آئی اے کی 24 پروازیں منسوخ
اسلام آباد

کراچی، لاہور، اسلام آباد سے پی آئی اے کی 24 پروازیں منسوخ

ایڈیٹراکتوبر 16, 20238 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ائیر پورٹس پر انتظامی مسائل کی وجہ سے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ بڑی تعداد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔
اس ضمن میں قومی ائیر لائن کے ترجمان سے کوشش کے باوجود رابطہ نہیں ہو سکا اور نہ ہی ان کی جانب سے بھیجے گئے سوالات کے جوابات دیے گئے۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے انتظامی مسائل کی وجہ سے آج اندرون ملک کی 16 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
ائیر پورٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے رحیم یار خان کے لیے پی آئی اے کی 2 پروازیں پی کے 582 اور پی کے 583، سکھر روٹ کی پرواز پی کے 536 اور پی کے 537، کراچی سے پشاور کے لیے پی کے 350 اور پی کے 351، کراچی سے ملتان کے لیے پی کے 330 اور پی کے 331 منسوخ کی گئی ہیں۔
منسوخ ہونے والی پروازوں میں اسلام آباد سے گلگت کی 2 پروازیں پی کے 601 اور 602، اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے پی کے 725 اور پی کے 726، اسلام آباد سے سکھر کے لیے پی کے 631 اور پی کے 632، اسلام آباد سے گلگت کے لیے پی کے 605 اور 606 بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ نجی ائیر لائنز کی منسوخ ہونے والی پروازوں میں دمام سے آنے والی پرواز پی ایف 743، لاہور سے کراچی کے لیے پی ایف 144، کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی ایف 121، لاہور کے لیے پی ایف 143 بھی منسوخ ہے۔
اسلام آباد تا جدہ نجی ائیر لائن کی پروازیں پی ایف 718 اور پی ایف 719، اسلام آباد سے کراچی کے لیے پی ایف 122 اور پی ایف 126 بھی منسوخ کر دی گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ نصف شب کو تیز آندھی، مٹی کے طوفان اور بجلی کی بندش کی وجہ سے پروازوں کی آمد اور روانگی متاثر ہوئی ہے۔
کراچی سے دبئی کی پرواز پی اے 207 ایک گھنٹہ، جدہ کے لیے پی ایف 714 لگ بھگ 46 منٹ، جدہ کے لیے پرواز پی اے 170 تین گھنٹے، جدہ کے لیے سعودی ائیر کی پرواز ایس وی 705 ایک گھنٹہ، شارجہ کے لیے ائیر عربیہ کی پرواز جی 9549 پونے 2 گھنٹے، امارات کی دبئی کے لیے ای کے 607 ایک گھنٹہ 9 منٹ، لاہور سے جدہ کے لیے نجی ائیر لائن کی پرواز میں 6 گھنٹے، لاہور سے شارجہ کے لیے پی کے 186 کی روانگی میں ایک گھنٹہ، استنبول کے لیے ٹی کے 709 پونے 2 گھنٹے جب کہ دوحہ، دبئی، لاہور، جدہ اور کولمبو کی پروازوں بھی تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق جدہ سے کراچی کے لیے پی کے 732 کی روانگی میں ڈھائی گھنٹے جبکہ کراچی سے اسلام آباد کے لیے ای آر 502 کی روانگی میں ایک گھنٹے کی تاخیر متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پرواز ای ار 821 نئے شیڈول کے مطابق شام 5 بج کر 10 منٹ پر جدہ روانہ ہو گی۔
سیالکوٹ سے ریاض کے لیے پی کے 755 اور دمام کی پی کے 243 کی روانگی میں ایک گھنٹہ تاخیر ہوئی ہے۔
کویت سٹی سے سیالکوٹ کے لیے پی کے 240 کی روانگی میں 4 گھنٹے تاخیر ہوئی جبکہ جدہ سے سیالکوٹ کی پرواز پی کے 746 کی روانگی میں ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔
اس کے علاوہ اسلام آباد سے دبئی، کوالالمپور، جدہ، دوحہ، ریاض، مدینہ ابوظہبی، استنبول کی پروازوں کی روانگی بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔
لاہور سے شارجہ کی پرواز پی کے 185 کی روانگی میں پونے 2 گھنٹے، استنبول کے لیے ٹی کے 715 کی روانگی میں ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کر لیا گیا
Next Article ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:انیق احمد کے تفردات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 2, 2026

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی

جولائی 2, 2026

افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج

جولائی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.