Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پرویزمشرف کے غیر قانونی اثاثے : نیب کو تحقیقات کا حکم
اہم خبریں

پرویزمشرف کے غیر قانونی اثاثے : نیب کو تحقیقات کا حکم

ایڈیٹرفروری 10, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
musharraf
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام کی تحقیقات اور مقدمہ چلانے کا گرین سگنل دیدیا ہے۔جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے خلاف مبینہ کرپشن کے تحقیقات کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں یہ حکم دیا۔واضح رہے کہ ریٹائرڈ لیفٹننٹ کرنل انعام الرحیم نے 5برس قبل 2014 میں نیب میں درخواست دی کہ سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کاغذات نامزدگی میں ظاہر اثاثے ان کی آمدن سے زائد ہیں جس کی تحقیقات کی جانی چاہیے۔فاضل عدالت کے حکم سے ظاہر ہوگیا کہ نیب سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف مبینہ میگا کرپشن کے الزامات کی تحقیقات میں 19 برسوں تک تذبذب کا شکار رہا۔بعدازاں نیب نےبذریعہ خط 25 اپریل 2013 کو درخواست گزار کو مطلع کیا کہ ‘ان کی شکایت کا ازالہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ کسی فوجی افسر کے خلاف تحقیقات کا دائرکار قوی احتساب آرڈینس (1999) میں شامل نہیں ہے’۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی جانب سے 2015ء میں سابق صدر کے خلاف تحقیقات سے انکار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے احتساب عدالت کو ریفرنس بننے پر ٹرائل کا بھی اختیار دیدیا ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ‘ آرمی سے ریٹائرمنٹ اور عوامی عہدہ رکھنے کے باعث نیب کو پرویز مشرف کے خلاف تحقیقات کا اختیار ہے’۔درخواست گزار نے پرویز مشرف کی تصنیف ‘ ان دی لائن آف فائر’ کے باب ‘مین ہنٹ’ کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ‘پیسے بنانے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں کو امریکا کے حوالے کیا’۔شکایت کنندہ کا موقف تھا کہ پرویز مشرف نے بطور سابق آرمی چیف اور صدر پاکستان اپنےاختیارات اور حلف ناموں کی خلاف ورزی کی جس میں شہریوں کی عزت ، جان اور مال کا تحفظ کا وعدہ کیا گیا۔پٹیشنر نے الزام عائد کیا کہ پرویز مشرف نے اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کے لیے ‘آرمی کے انتہائی اعلیٰ طبقے میں اراضی بانٹ کر کرپشن کا ٹیکا لگایا‘۔واضح رہے کہ اپریل 2013 میں پٹیشنر نے نیب کو مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لیے درخواست پیش کی لیکن نیب نے یہ کہہ کر درخواست مسترد کردی کہ پرویز مشرف آرمی چیف جنرل اور صدر پاکستان کے عہدوں پر فائز ہیں اور ان کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا معاملہ قومی احتساب آرڈینس (این اے او) 1999کے دائرکار سے باہر ہے ۔پرویز مشرف کے قونصل اختر شاہ نے نے 2014 کو نیب میں جواب جمع کرایا کہ این اے او (1999) حاضر سروس آرمی افسرخلاف تحقیقات کا جواز نہیں رکھتی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleماتم ۔۔ ماں سے دھرتی ماں تک کا : چوراہا / حسن نثار
Next Article دلیپ کمار کے خلاف مقدمہ : فٹ پاتھ / طاہر سرور میر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج

جولائی 1, 2026

پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 1, 2026

یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی

جون 30, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز جون 30, 2026
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.