Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے ۔کینسر کاباعث بھی سن سکتی ہے۔ ڈاکٹرعنصر نعیم اللہ
ملتان

سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے ۔کینسر کاباعث بھی سن سکتی ہے۔ ڈاکٹرعنصر نعیم اللہ

ایڈیٹراپریل 14, 202416 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:ایسوسی ایٹ پروفیسرمیاں نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر عنصر نعیم اللہ نے کہا ہے کہ سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے ۔سیوریج کے پانی میں انسانی فضلے کے ساتھ صابن اور دیگر کیمیکل سیسہ سلفر جیسی دھاتیں شامل ہوتی ہیں اس پانی سے جب سبزیاں کاشت کی جاتی ہیں تو ان کیمیکل کے اثرات سبزیوں میں جذب ہو جاتے ہیں ان سبزیوں کو ہم جتنا مرضی دھو لیں جو کیمیکل ان میں جذب ہو چکے ہوں وہ ختم نہیں ہو سکتے۔
انہوں نے مزید کہاکہ سیوریج کے پانی سے کاشت شدہ سبزیاں اکثر پیٹ درد،ڈائریا،اسہال،ہیضہ، معدہ اور جگر کی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں اور جگر کی بیماری ہی کینسر کی صورت میں اختیارکرجاتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کہ سبزیاں ہی نہیں بلکہ آلودہ پانی سے جانوروں کا چارہ کاشت کیا جاتا ہے جب وہ چارہ جانور کھاتے ہیں اس سے ان جانوروں کے گوشت اور دودھ میں بھی زہریلے اثرات شامل ہو جاتے ہیں اور جب وہ دودھ اور گوشت انسان استعمال کرتے ہیں تو وہ بھی انسانی صحت کے لئے زہر ثابت ہو رہے ہیں۔۔
نشتر ہسپتال ملتان کے ماہر امراض معدہ و جگر ڈاکٹر محمد ذوالقرنین نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آلودہ پانی سے کاشت سبزیاں انسانی صحت پہ بہت برے اثرات مرتب کر رہی ہیں آلودہ پانی کے باعث کاشت ہونے والی سبزیاں گیسٹرو،یرقان اور پیٹ اور معدے کی مختلف بیماریوں کا سبب بن رہی ہیں انہوں نے بتایا کہ سیوریج کے پانی سے کاشت سبزیوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے حکومتی سطح پر اس کے خاتمے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے اور سیوریج کے پانی سے کاشت ہونے والی سبزیوں کو روکنا ہو گا جس کے لئے موثر قانون سازی کرنی ہو گی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں برس امراض معدہ کے 26120 مریضوں نے ہسپتال سے معائنہ کروایا ۔اسی طرح نشتر ہسپتال میں رواں برس یرقان کے مریضوں کے 8لاکھ61ہزار079 کی سکریننگ کی گئی جس میں ہیپاٹائٹس بی کے 1853 مریض سامنے آئے۔ اس طرح ہیپاٹائٹس کے 4010 مریضوں میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں میں تشخیص ہوئی

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیاسر پیر زادہ کا کالم : کیا ہمارا معاشرہ انتہاپسند ہے؟
Next Article بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملہ کرنیوالا عامر تانبا قاتلانہ حملے میں زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 26, 2026

اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

اپریل 25, 2026

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.