Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»آصف زرداری کا پارلیمینٹ سے خطاب :مسلح افواج کے سربراہ کیوں شریک نہ ہوئے ؟
تازہ ترین

آصف زرداری کا پارلیمینٹ سے خطاب :مسلح افواج کے سربراہ کیوں شریک نہ ہوئے ؟

ایڈیٹراپریل 20, 202426 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
president-message_zardari-parliament-jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید نے نجی ٹی وی چینل پبلک نیوز کے پروگرام خبر نشر میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اجلاس میں شور مچا کر کوئی تاریخ رقم نہیں کی، ان کا یہ احتجاج 2 نمبر تھا۔ہاں البتہ مسلح افواج کے سربراہوں کی عدم شرکت پر حیرت ہوئی ۔
جن لوگوں نے بھی پاکستان میں کیڑے نکالنے ہیں وہ اجلاس کے بارے میں ڈھول پیٹ رہے ہیں کہ مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے خطاب کے دوران 4 کرسیاں خالی رہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ سب سے زیادہ زور اسی بات پر ہی دیا جائے گاکہ یہ 4 کرسیاں کیوں خالی تھیں؟ لیکن اس کی وجوہات کوئی نہیں بتائے گا۔ ملک میں جب بھی ایسا کوئی بڑا اجلاس ہوتا ہے تو تمام سکیورٹی ایجنسیاں اس معاملے کو دیکھ رہی ہوتی ہیں۔
سکیورٹی ادارے کل رات تک انٹیلی جنس اسیسمنٹ کر رہے تھے، کہا یہ جا رہا ہے کہ انہیں ہر صورت اجلاس میں شریک ہونا تھا اسی لیے ان کی سیٹس ریزرو رکھی گئی تھیں لیکن کل بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جس طرح سے نام لے کر خطاب کیا اس کے بعد ان تک یہ اطلاعات پہنچیں کہ انہوں نے اپنے کارکنوں کو کہا تھا کہ آپ نے شور شرابا کرتے ہوئے رخ ڈائس (وزیراعظم) کی طرف نہیں کرنا۔
انہوں نے کہا کہ آپ نے نوٹس کیا ہو گا کہ سفارتکاروں کے لیے جو گیلری مختص ہے وہ بھری ہوئی تھی بلکہ اوورکرائوڈڈ تھی اور کچھ ڈپلومیٹس کھڑے بھی تھے تو یہ سوچا گیا کہ پوری دنیا کے سامنے مسلح افواج کو دیکھ کر نعرے بازی کی جاتی تو پھر کیا میسج جائے گا؟ اسی لیے یہ 4 کرسیاں اجلاس میں خالی رہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مسلح افواج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپہلی بیوی سے پوچھے بغیر دوسری شادی کرنیوالا پشاور کا دلہا جیل پہنچ گیا
Next Article سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کورکمانڈرزکانفرنس کا بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد پراکسیز کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئےکار لانےکا اعادہ

مئی 22, 2025

بھارت کی طاقت کا غرور خاک میں مل گیا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

مئی 11, 2025

بھارت کی طاقت کا غرور خاک میں مل گیا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

مئی 11, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.