Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • Navigating the Best Betting Sites with an Eye on User-Friendly Design
  • Coronavirus disease 2019
  • Wettanbieter Österreich toont verrassende eenvoud in online weddenschappen voor beginnende spelers
  • tc-check-https://test.com
  • Casinos Online Novos: Conheca as Melhores Plataformas em Portugal
  • Пинко казино отзывы: чего ожидать от игр?
  • جوہری صلاحیت کا حامل ایران عالمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • Wichtige Faktoren bei Buchmachern ohne Oasis und Auszahlungsbedingungen
  • 1xbet Login Finland Official Internet Site Online Betting Web-site ᐉ Sports Chances & Lines
  • Aviator Gerçek Parayla Oynanan Bir Oyundur Resmi Oyun Sitesi”
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»حج آپریشن میں سکاؤٹس لیڈروں نے بے مثال خدمات سرانجام دیں ،ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر
پنجاب

حج آپریشن میں سکاؤٹس لیڈروں نے بے مثال خدمات سرانجام دیں ،ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر

ایڈیٹرجون 3, 202417 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر نے کہا ہے کہ حاجی کیمپ میں سکاوٹس کی خدمات قابل تحسین ہیں ان کی کاوشوں کے بغیر حج آپریشن ناممکن ہے سکاوٹس کی وجہ سے حاجیوں کے مسائل اور ان کی رہنمائی کرنے میں بہت مدد ملتی ہے سکاوٹس انتہائی محنت اور لگن سے حاجیوں کی رہنمائی کرتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں کسی قسم کی پریشانی لاحق نہیں ہوتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حاجی کیمپ ملتان میں جاری حج آپریشن سکاوٹس لیڈرز کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرحاجی کیمپ کے کوارڈینیٹر اشفاق احمد ڈوگرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حج آپریشن میں جنوبی پنجاب کے پانچ اضلاع کے سکاوٹس لیڈرز ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ،یہ سکاؤٹس لیڈرجس لگن اور جذبے سے حجاج کرام کی خدمت اور رہنمائی کر رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے۔تقریب میں حج ڈائریکٹریٹ کے اراکین محکمہ صحت کے ملازمین اور تمام بینکوں کے عملے اور حجاج کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب کے اختتام پر تمام سکاوٹس میں شیلڈز اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر سکاوٹس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگرمی کی لہر نے لوگوں کو بے حال کردیا،سڑکیں ویران ،ایک شخص جاں بحق ،متعد بے ہوش
Next Article وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرپنجاب لیگ کاآغاز ،16کھیلوں کے مقابلے کرائے جائیں گے،صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھر
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • Navigating the Best Betting Sites with an Eye on User-Friendly Design مئی 13, 2026
  • Coronavirus disease 2019 مئی 13, 2026
  • Wettanbieter Österreich toont verrassende eenvoud in online weddenschappen voor beginnende spelers مئی 13, 2026
  • tc-check-https://test.com مئی 13, 2026
  • Casinos Online Novos: Conheca as Melhores Plataformas em Portugal مئی 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.