Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کی کال میں نے دی تھی، نیوٹرل جانور نہیں، غیر سیاسی ہوتا ہے: عمران خان
اہم خبریں

جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کی کال میں نے دی تھی، نیوٹرل جانور نہیں، غیر سیاسی ہوتا ہے: عمران خان

ایڈیٹرجولائی 29, 202414 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ایک بار پھر جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کے باہر احتجاج کی کال دینے کی تصدیق کردی۔
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہناتھاکہ جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کی کال میں نے دی تھی، یہ تصدیق تو میں اپنے تین وی لاگز میں بھی کر چکا ہوں۔
انہوں نے بتایا کہ پارٹی سے کہا تھا کہ مجھے گرفتار کیا تو جی ایچ کیو پر پرامن احتجاج کریں، میری گرفتاری پر کنٹونمنٹ پر بھی احتجاج کریں اور یہ بات 12 مرتبہ پولیس تفتیش میں بھی بتا چکا۔
ان کا کہناتھاکہ جہاں مسئلہ ہوتا ہے وہیں احتجاج کیا جاتا ہے۔
صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ احتجاج تو پرامن نہیں رہا؟ اس پر انہوں نے کہا کہ احتجاج اس لیے پرامن نہیں رہا کیونکہ انھوں نے پلان بنا لیا تھا، ادارہ کوئی بھی ہو، اس پر تنقید ہونی چاہیے۔
بانی پی ٹی آئی نے ’نیوٹرل جانور ہوتا ہے‘ کے بیان پر نیا مؤقف اپنالیا اور کہا کہ نیوٹرل جانور نہیں، غیر سیاسی ہوتا ہے، میرا مطلب یہ تھا کہ فوج غیر جانبدار رہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اڈیالہ میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کیا تھا تاہم پارٹی رہنما اسد قیصر نے تردید کی تھی۔
لیکن پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم نے کہا تھا کہ پارٹی اور عمران خان نے فیصلہ کیا تھا کہ جی ایچ کیو پر احتجاج ہونا چاہیے۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جی ایچ کیو عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگوادر میں پرتشدد مظاہرین کا ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز پر حملہ، سپاہی شہید، 16 جوان زخمی
Next Article ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.