Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • Navigating the unique quirks that make a non UK casino stand out in today’s global market
  • Instant PayID brings a fresh layer of convenience to claiming free spins in online pokies
  • آر ایس ایس ۔۔ مسلم دشمنی سے پاکستان دوستی کی طرف : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • 1Win Türkiye Giriş – 1win Casino ve Spor Bahisleri
  • Perché i casino sicuri non AAMS sono una scelta popolare per i giocatori
  • Die häufigsten Fehler bei der Nutzung von Boni ohne Oasis
  • The Community Aspect of Online Casinos Today
  • Navigating the Subtle Thrills of %key1% for Casual Players
  • Unlock the secrets to mastering the ultimate casino experience
  • 1win kazino istifadəçiləri üçün sadə və rahat oyun təcrübəsi seçimləri
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان کی گرمی نے ٹھنڈے علاقوں سے آنے والے برطانوی کھلاڑیوں کوبے حال کردیا
اہم خبریں

ملتان کی گرمی نے ٹھنڈے علاقوں سے آنے والے برطانوی کھلاڑیوں کوبے حال کردیا

ایڈیٹراکتوبر 3, 20242 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hot weather.jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان میں کرکٹ ٹیسٹ سیریز کے دومیچ کھیلنے کے لیے آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گرمی سے بے حال ہوگئے ۔برطانوی کھلاڑیوں کوٹیسٹ میچ کے دوران کم سے کم 26سینٹی گریڈ اورزیادہ سے زیادہ 39سے 40سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں کھیلناپڑے گا۔برطانوی کھلاڑی ٹھنڈے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں جہاں گزشتہ پانچ ماہ سے سرد موسم تھا اوردرجہ حرارت انتہائی کم تھا۔
اُس موسم سے گردوگرما کے شہر ملتان میںآنے والے پریشانی کے عالم میں ہیں ۔ٹیم کے ساتھ فرائض سر انجام دینے والے پی سی بی ایک اہلکارنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پربتایاکہ کھلاڑیوں کاکہناہے کہ ہم نے اورہمارے کوچز نے پاکستان روانگی سے پہلے انگلینڈ میں ہی اس شیڈول پرتنقید کی تھی ،اس موسم میں دن بھر چلچلاتی دھوپ میں گراﺅنڈ میں رہنا ہمارے لیے انتہائی پریشان کن ہے ۔معروف سپورٹس رپورٹر اورتجزیہ نگار عمران عثمانی نے اے پی پی سے بات چیت کے دوران کہاکہ ماضی میں انگلینڈ نے زیادہ ترفروری ،مارچ ،دسمبر اورنومبرکے مہینوں میں پاکستان کادورہ کیا ۔یہ پہلی بار ہے کہ یہ ٹیم اکتوبرکے اوائل میں پاکستان آئی ہے اوروہ بھی ملتان میں ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

برطانوی کھلاڑی گرمی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگزشتہ برس کے مقابلے میں کپاس کی پیداوارمیں 59.4فیصد کمی
Next Article سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنجاب میں ہیٹ ویو برقرار، سندھ میں گرمی کم ہونے کا امکان

مئی 19, 2025

پنجاب میں آج بھی ہیٹ ویو اورگرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان

اپریل 24, 2025

گرمی کے ستائے کراچی والوں کیلئے خوشخبری، شہر میں جمعرات اور جمعہ بارش کا امکان

جون 26, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • Navigating the unique quirks that make a non UK casino stand out in today’s global market مئی 15, 2026
  • Instant PayID brings a fresh layer of convenience to claiming free spins in online pokies مئی 15, 2026
  • آر ایس ایس ۔۔ مسلم دشمنی سے پاکستان دوستی کی طرف : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 15, 2026
  • 1Win Türkiye Giriş – 1win Casino ve Spor Bahisleri مئی 15, 2026
  • Perché i casino sicuri non AAMS sono una scelta popolare per i giocatori مئی 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.